وڈگام
Appearance
تعلقہ | |
گجرات، بھارت کا ایک مقام | |
متناسقات: 24°5′0″N 72°29′0″E / 24.08333°N 72.48333°E | |
ملک | ![]() |
ریاست | گجرات |
ضلع | ضلع بناسکانتھا |
زبانیں | |
• سرکاری | گجراتی، ہندی |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
ٹیلی فون کوڈ | 02739 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | GJ 8 |
قریبی شہر | پالن پور |
لوک سبھا حلقہ | پٹن |
ودھان سبھا حلقہ | وڈگام |
ویب سائٹ | http://vadgam.com/ |
ودگام بھارت کا ایک مقام؛ جو شمالی گجرات کے ضلع بناسکانتھا میں واقع ہے۔ اس تعلقہ کے تحت 110 گاؤں ہیں۔ وڈگام کے علاقے کو دھاندھر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔