آئبیرو۔امریکن ریاستوں کی تنظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئبیرو۔امریکن ریاستوں کی تنظیم برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت
  -Aآئبیرو۔امریکن اسٹیٹ کے رکن ممالک.
ہیڈکواٹرمیڈرڈ، اسپین
  • Spanish
  • Portuguese
  • Catalan
23 ممالک
Leaders
• سیکرٹری جنرل
ماریانو جابونیرو
قیام
• بنیاد
1949
• موجودہ اسٹیٹس
1985
رقبہ
• کل
21,462,574 کلومیٹر2 (8,286,746 مربع میل)
آبادی
• 2005 تخمینہ
712,974,000
• کثافت
61.09/کلو میٹر2 (158.2/مربع میل)
جی ڈی پی (پی پی پی)2014 تخمینہ
• کل
11.300 ٹریلین امریکی ڈالر
• فی کس
$15,858
ویب سائٹ
oei.int/

آئبیرو-امریکن ریاستوں کی تنظیم ( (ہسپانوی: Organización de Estados Iberoamericanos)‏ , (پرتگالی: Organização de Estados Iberoamericanos)‏ , (کاتالان: Organització d'Estats Iberoamericans)‏ ; OEI مخفف ہے)، باضابطہ طور پر آئبیرو۔امریکن ریاستوں کی تنظیم برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت، ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو یورپ اور امریکا میں آئیبیریائی زبانیں بولنے والی اقوام کی 23 رکن ریاستوں پر مشتمل ہے جس میں ایک افریقی ملک بھی شامل ہے۔ OEI کی رکنیت تمام خود مختار ریاستوں آئیبیریائی امریکا اور جزیرہ نما آئیبیریا کے ساتھ ساتھ استوائی گنی پر مشتمل ہے۔ تمام اراکین پرتگالی اور ہسپانوی بولنے والے ممالک ہیں، انڈورا کے علاوہ، جو بنیادی طور پر کاتالان بولنے والا ملک ہے، مگر اس تنظیم میں دنیا کی تمام آئیبیریائی زبانیں بولنے والی قومیں شامل نہیں ہیں۔