آئی سی سی خواتین کی سال کی بہترین ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سال کی بہترین ایک روزہ خواتین کرکٹ ٹی مکا اعزاز بین الاقوامی کرکٹ کونسل دیتی ہے۔ یہ خواتین کی کرکٹ کے ایک روزہ فارمیٹ کی دنیا بھر کی ٹیموں میں سے کسی کو دیا جاتا ہے۔ ٹیم مقابلہ نہیں کرتی بل کہ یہ محض اس کے نام دیا جاتا ہے۔[1]

فہرست[ترمیم]

ون ڈے میچوں میں فعال رہنے والے کھلاڑیوں کی نمائندگی کرتا ہے
کھلاڑی(ترچھے حروف میں) ان کھلاڑیوں کی نشان دہی کرتا ہے جنھیں اس سال کے لیے آئی سی سی کے ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا تھا
کھلاڑی(جلی حروف میں) اس کھلاڑی کی نشان دہی کرتا ہے جسے اس سال کے لیے آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر آنرز سے نوازا گیا تھا
کھلاڑی(X) کھلاڑی کا انتخاب ہونے کی تعداد کی نشان دہی کرتا ہے
سال نمبر 1 نمبر 2 نمبر 3 نمبر 4 نمبر 5 نمبر 6 نمبر 7 نمبر 8 نمبر 9 نمبر 10 نمبر 11 نمبر 12
2017[2] انگلستان ٹامی بیومونٹ آسٹریلیا میگ لیننگ بھارت میتھالی ڈورائی راج نیوزی لینڈ ایمی سیٹرتھ ویٹ آسٹریلیاایلیس پیری انگلستان ہیتھر نائیٹ (کپتان (کرکٹ)) انگلستان سارہ ٹیلر (وکٹ کیپر) جنوبی افریقا ڈین وین نیکرک جنوبی افریقا ماریزان کپ بھارت ایکتا بھشت انگلستان ایلکس ہارٹلی (کرکٹر)
2018[3] بھارتاسمرتی مندھانا انگلستان ٹامی بیومونٹ (2) نیوزی لینڈ سوزی بیٹس (کپتان (کرکٹ)) جنوبی افریقا ڈین وین نیکرک (2) نیوزی لینڈ سوفی ڈیوائن آسٹریلیا الیسا ہیلی (وکٹ کیپر) جنوبی افریقا ماریزان کپ (2) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ڈینڈرا ڈوٹن پاکستان ثناء میر انگلستان سوفی ایکلسٹن بھارت پونم یادیو
2019[4] آسٹریلیا الیسا ہیلی (وکٹ کیپر) بھارت اسمرتی مندھانا (2) انگلستان ٹامی بیومونٹ (3) آسٹریلیا میگ لیننگ (کپتان (کرکٹ)) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ اسٹیفنی ٹیلر آسٹریلیا ایلیس پیری (2) آسٹریلیا جیس جونیسن بھارت شیکھا پانڈے بھارت جھلن گوسوامی آسٹریلیا میگن شٹ بھارت پونم یادیو (2)

زیادہ بار انتخاب[ترمیم]

3 بار[ترمیم]

  • انگلستان Tammy Beaumont

2 بار[ترمیم]

انتخاب بلحاظ ملک[ترمیم]

ملک 2017 2018 2019 کل
آسٹریلیا آسٹریلیا 2 1 5 8
انگلستان انگلینڈ 4 2 1 7
بھارت بھارت 2 2 4 8
نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 2 0 3
پاکستان پاکستان 0 1 0 1
جنوبی افریقا جنوبی افریقا 2 2 0 4
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ویسٹ انڈیز 0 1 1 2

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Press Trust of India DubaiDecember 17، Press Trust of India دسمبر 17، Press Trust of India Ist۔ "Smriti Mandhana in ICC Women's ODI and T20I teams of the year"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2020 
  2. "Live Cricket Scores & News International Cricket Council"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ 03 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2020 
  3. "ICC announces women's ODI and T20I teams of the year"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2020 
  4. "Ellyse Perry wins Rachael Heyhoe-Flint Award"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]