آپریشن راہ حق

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سوات میں پاک فوج کی جانب سے مبینہ شّدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کئے جانے والے آپریشن کو آپریشن راہ حق کا نام دیا گیا۔ واضح رہے کہ اس تنظیم کو حکومت پاکستان پہلے ہی کالعدم قرار دے چکی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں