آہلووالیہ مثل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اہلوالیہ یا اہلووالیا مثل سکھ پنجابیوں کی 12 مثلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا مرکز کپورتھلہ تھا اور یہ ہریانہ- تلونڈی- پھگواڑا کے علاقوں میں تھی۔ جسا سنگھ اہلوالیہ اس کا مثلدار تھا۔ یہ مثل کپورتھلہ ریاست میں پلٹ گئی۔

معروف شخصیات[ترمیم]

زیادہ معروف شخصیات جن کے ناموں میں اہلووالیا موجود ہے، جو ممکن ہے کہ اس مثل سے جڑے ہوں یا نہ ہوں اس طرح ہیں:

حوالہ جات[ترمیم]