سنگھ پوریا مثل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سنگھ پوری مثل سکھ پنجابیوں کی 12 مثلوں میں ایک ہے۔ اس کا گڑھ جالندھر تھا اس کو فاضل پوریا مثل بھی کہتے ہیں۔ امرتسر کے ایک گاؤں کے نام اور اسی مثل کا پہلا مثل دار نواب کپور سنگھ تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]