ابن منظور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیدائش؛ 1230ء وفات؛ 1311ء

مولف لغت، پورا نام محمد بن مکرم بن علی بن احمد بن منظور الانصاری الافریقی المصری الخزرجی جمال الدین ابو فضل ۔ عرف ابن منظور ۔ قاہرہ میں پیدا ہوا۔ شعر و ادب کی تعلیم یہیں پائی۔ زبان وبیان کا بادشاہ تھا عربی زبان میں سب سے جامع مستند اور ضخیم لغت لسان العرب کا مولف ہے۔ اسے عربی زبان کا انسائیکلو پیڈیا کہا جاسکتا ہے۔ لغت بڑے سائز کی بیس ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔