احمد ظفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنجابی اور اردو زبان کے معروف شاعر

پیدائش[ترمیم]

نام ظفر علی احمد، قلمی نام احمد ظفرؔ اور ظفرؔ تخلص تھا۔ 13 نومبر 1926ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔

ملازمت[ترمیم]

ملازمت کے سلسلے میں راولپنڈی میں مقیم رہے

وفات[ترمیم]

16 اگست 2001ء کو گوجرانوالہ میں انتقال کرگئے۔

تصانیف[ترمیم]

  • حسنِ خزاں (شعری مجموعہ)
  • دلِ دو نیم (شعری مجموعہ)،
  • وابستہ، (حمدونعت)۔

لامحدود، (حمدونعت)۔ صفات (حمدونعت)۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:194*