اغوا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اغوا ایک مجرمانہ فعل ہے، جس سے مُراد کسی بھی انسان کو زبردستی کہیں لے جانا ہے یا غیر قانونی طور پر کہیں حبسِ بے جا یا قید میں رکھنا ہے۔ بعض جگہوں پر یہ جرم تاوان کے حصول کے لئے بھی کیا جاتا ہے، جس میں اغوا کرنے والے اغوا کنندہ، مغوی کی رہائی کے عیوض رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں اغوا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |