املتاس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
املتاس جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت ہے۔ پاکستان کے اکثر باغات میں اپنے خوبصورت پھولوں کی وجہ سے لگایا جاتا ہے۔ یہ تھائی لینڈ کا قومی درخت اور قومی پھول ہے۔ اس کا پھول بھارتی ریاست کیرالا کا بھی ریاستی پھول ہے۔
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں املتاس سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |