ایس – 300

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایس ـ 300
S-300
C-300
Military parade in Baku on an Army Day32.jpg
اسلحه زمین بہ فضا صاروخ
ممالک Flag of Russia.svg روس
Flag of the People's Republic of China.svg چین
کمپنی Almaz-Antej
NPO Almaz
NIIP (راڈار)
MKB Fakel (میزائل)
MNIIRE Altair (S-300F)
ایس - 300 کا اقسام S-300P
S-300PM
S-300PMU 2
S-300F (بحریہ)
S-300V
S-400

ایس – 300 (روسی میں: C - 300) میزائل اور ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا ایک روسی میزائل ہے۔ یہ زمین سے طیارے اور قذائفی صواریخ کو تباہ کرنے کے لیۓ چلایا جاتا ہے۔ اسے روسی کمپنی Almaz-Antej اور چینی کمپنی CASIC نے بنایا ہے۔ یہ روس اور چین کے علاوہ کئی اور ممالک میں استعمال ہو رہا ہے۔ یہ میزائل سیسٹم چین میں HQ - 15 کے نام سے مشہور ہے۔

استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]