بابا ایوب (انگریزی: Baba Ayub) ایک چترالی شاعر تھے۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کے چمرکھن سے تھا۔