باب:پشتو زبان/منصوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 باب پشتو زبان منصوبے

چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر پشتو زبان، پشتو ادب، ثقافت، قدیم پشتو تہذیب اور اس سے متعلقہ موضوعات پر مقالات نہیں ہیں، اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا پشتون اہل قلم سے اس منصوبہ باب:پشتو زبان میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 13:54, 25 فروری 2015 (م ع و)

 آپ کیا کرسکتے ہیں

یہاں پر منصوبہ پشتو کے ضمن میں جن مقالات اور صفحات کے تخلیق کی تجاویز پیش کی گئی ہیں انہیں درج کیا جائیگا۔


فہرست مجوزہ مقالات[ترمیم]

مضمون ماخذ حالت ازطرف
پشتو انگریزی مضمون تکمیل! شکریہ Rachitrali Rachitrali
پشتون انگریزی مضمون تکمیل! شکریہ Rachitrali Rachitrali
پٹھان انگریزی مضمون تکمیل! شکریہ Rachitrali Rachitrali