تبادلۂ خیال صارف:Mar4d

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Mar4d کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,478 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:06, 22 مئی 2013 (م ع و)

Invite to WikiConference India 2011[ترمیم]


Hi Mar4d,

The First WikiConference India is being organized in Mumbai and will take place on 18-20 November 2011.
You can see our Official website, the Facebook event and our Scholarship form.

But the activities start now with the 100 day long WikiOutreach.

Call for participation is now open, please submit your entries here. (last date for submission is 30 August 2011)

As you are part of Wikimedia India community we invite you to be there for conference and share your experience. Thank you for your contributions.

We look forward to see you at Mumbai on 18-20 November 2011

پاکستان سوپر لیگ کا منصوبہ بہت اچھی کوشش ہے۔ اور بر وقت ہے، اس منصوبے کے صفحہ کو مزید کرنے کی ضرورت ہے اور ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ کرکٹ کو بھی ایک توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اور متعلقہ اعزازات کے سانچے بنانے کی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:33, 28 ستمبر 2015 (م ع و)

دوبارہ آمد پر آپ کا خیرمقدم[ترمیم]

عالی جناب!

آپ کی بازآمد پر آپ کا دلی خیرمقدم۔ امید کہ آپ ہمارے ساتھ رہ کر اردو ویکیپیڈیا کے لیے اپنا گراں قدر تعاون جاری رکھیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:37, 12 اگست 2016 (م ع و)

اسلام وعلیکم[ترمیم]

اسلام وعلیکم چک نمبر 303گ ب نورنپور بھائی جان اس صفحہ کو انگریزی میں ترجمہ کر دیں گے آپ ؟ انگریزی میں Chak 303 GB کے نام سے صفحہ بنانا ہے۔ طاہر نواز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:33, 13 جون 2017 (م ع و)

اسلام وعلیکم[ترمیم]

میں ویکی منصوبہ پاکستان سوپر لیگ کا ممبر بننا چاہتا ہوں. میری مدد کریں. شکریہ!

Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:35، 16 مارچ 2019ء (م ع و)

آپ کا خیر مقدم[ترمیم]

عالی جناب!

آداب، اہلًا و سہلًا مرحبا!!

وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں

اردو ویکی پر آپ کو دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ گزارش ہے کہ یہاں پر بھی اپنا گراں قدر تعاون جاری رکھیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:26, 20 جون 2017 (م ع و)

شکریہ مزمل الدین صاحب. کوشش زرور کرونگا! Mar4d (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:31, 20 جون 2017 (م ع و)

شہریت ترمیمی قانون 2019ء کے انگریزی ورژن کے تبادلہ خیال پر ایک قطعے کی شمولیت پر گفتگو میں اظہار خیال کی دعوت[ترمیم]

آداب!

اس قطعے کو ملاحظہ فرمایئے۔ اس میں راقم الحروف نے اس قانون کو لے کر تعلیمی، سیاسی، صحافی حلقوں، نیز بین الاقوامی حلقوں میں مروجہ رائے کو احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ سے قانون کی منظوری کے ایک سال کے اندر ہی بھارت کو مذہبی ریاست میں تبدیل کرنے کے لیے احتجاج کے شروع ہونے کو بھی احاطہ کر چکا ہوں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس قطعے کو شامل کرنے پر اپنی قیمتی رائے دیں، اس کے علاوہ مجوزہ متن کا بھی حوالہ جاتی سانچوں کا بھی بغور جائزہ لیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:14، 9 نومبر 2020ء (م ع و)