تخت پڑی
پاکستان کی یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع راولپنڈی |
تحصیل | تحصیل راولپنڈی |
تخت پڑی (انگریزی: Takht Pari) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسل جو تحصیل و ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ جی روڈ روات سے سات کلومیٹر مغرب کی جانب واقعہ ہے، تخت پڑی یونین کونسل ہے جس کی آبادی 20ہزار نفوس پہ مشتمل ہے، ارد گرد دیہات میں پنڈ، ڈہوک قاضیاں، ڈہوک چوہان، سیہوڑا، ڈہوک بڈھا شامل ہیں
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|