عملِ تکسید یا صرف تکسید (عربی: ملے ہوئے اجزاء کی علٰیحدگی. انگریزی: Oxidation) ایک کیمیائی تعامل جس میں آکسیجن کسی عنصر یا مرکب کے ساتھ مل جاتا ہے، یا وہ عمل جس میں کوئی ایٹم برقئیے کھو دیتا ہے.