"اونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م add photo
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 39: سطر 39:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://abbott-infotech.co.za/kalahari-use-of-camels-by-south-african-police.html Use of camels by South African police]
* [http://abbott-infotech.co.za/kalahari-use-of-camels-by-south-african-police.html Use of camels by South African police] {{wayback|url=http://abbott-infotech.co.za/kalahari-use-of-camels-by-south-african-police.html |date=20101119115428 }}
* [http://www.icar.org.in/nrccm/home.html National Camel Research Centre, Bikaner (Rajasthan)، INDIA]
* [http://www.icar.org.in/nrccm/home.html National Camel Research Centre, Bikaner (Rajasthan)، INDIA]
* [http://www.andycarvin.com/archives/2006/01/the_daily_grind.html The Daily Grind: Two Camels At Work] – Video of camels pressing olive oil and cutting grass in [[جربہ]]، [[تونس|Tunisia]]
* [http://www.andycarvin.com/archives/2006/01/the_daily_grind.html The Daily Grind: Two Camels At Work] – Video of camels pressing olive oil and cutting grass in [[جربہ]]، [[تونس|Tunisia]]

نسخہ بمطابق 03:35، 29 دسمبر 2020ء

اونٹ
اونٹ

دنیا میں آج غالباً 1.4 کروڑ اونٹ موجود ہیں۔ جن میں سے اکثریت افریقا کے کئی ممالک مثلاًصومالیہ، سوڈان اور موریطانیہ میں ہے۔ ایک خاص اونٹ، باکٹیری اونٹ، اب صرف 14 لاکھ کی ابادی رکھتا ہے لیکن کئی صدیوں پہلے یہ ایشیا کے دیگر کونوں میں پایا جاتا تھا۔ پاکستان میں اونٹوں کے تعداد زیادہ تر سندھ اور بلوچستان کے اندرونی اور ریگستانی علاقوں میں ہے۔ اسے صحرا کا جہاز بھی کہتے ہیں۔

اقسام

اونٹ کی دو اقسام ہیں۔ ایک عربی اور دوسری بختیاری۔ عربی اونٹوں کی ایک کوہان ہوتی ہے جبکہ بختیاری اونٹوں کی دو کوہان ہوتی ہیں۔

استعمال

انسانوں نے اونٹوں کو کم سے کم 3000 سال سے سواری کے لیے استعمال کیا ہے۔ اونٹوں کو ریگستان پار کرنے کے لیے بہترین طریقہ سمجھا جاتا ہے۔ اونٹ بہت بھاری بوج اٹھانے کے قابل بھی ہے اور ریگستانی علاقوں میں سامان پہنچانے کے لیے اونٹ کو آج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اونٹ کا دودھ اور گوشت بھی صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے، بلکہ گائے کے دودھ سے بہتر ہوتا ہے۔

اونٹ کی دوڑ

کئی عرب ممالک میں اونٹوں کی دوڑ لگائی جاتی ہے۔ عموماً ان اونٹوں پہ پاکستانی بچے بٹھائے جاتے تھے، جو کئی دفعہ گر کر سخت زخمی ہوجاتے تھے اور کبھی کبھار وفات بھی پا جاتے۔ اس وجہ سے ان عرب ممالک میں اب اونٹ کی دوڑ میں روبوٹ بٹھائے جاتے ہیں جو دور سے کنٹرول ہوتے ہیں اور بچوں کو دوڑنے والے اونٹوں پہ بٹھانے پہ پابندی لگا دی گئی ہے۔

اُونٹوں کی زکوٰۃمیں مادہ اونٹنی کی جگہ نَر اونٹ دینا کیسا؟

اُونٹوں کی زکوٰۃمیں مادہ اونٹنی کی جگہ نَر اونٹ بھی دیا جاسکتا ہے مگر اس کے لیے ضروری ہے وہ قیمت میں مادہ سے کم نہ ہو۔  (الدرالمختار،کتاب الزکوٰۃ،باب نصاب الابل،ج3،ص240)

اونٹوں کی زکوٰۃمیں مذکورہ جانوروں کی جگہ ان کی قیمت دینا

     اونٹوں کی زکوٰۃمیں مذکورہ جانوروں کی جگہ ان کی قیمت بھی دی جاسکتی ہے ۔

گائے کی زکوٰۃ

گائے اور بھینس کی زکوٰۃکی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے :

    ٭ کم ازکم 30 گایوں یا بھینسوں پر نصاب پورا ہوتا ہے ،تیس سے کم میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے ۔

    ٭30 سے 39 تک کی زکوٰۃ میں سال بھر کا بچھڑا ،یا بچھیادیں گے ۔

    ٭40 سے 59 تک کی زکوٰۃ میں دوسالہ بچھڑا یا بچھیادیں گے ۔

    ٭60 میں سال بھر کے 2 بچھڑے یا بچھیادیں گے ۔

    ٭ 70 میں سال بھر کا 1 اور ایک 2سالہ بچھڑا یا بچھیادیں گے ۔

    ٭ 80 میں 2سالہ دو بچھڑے یا بچھیادیں گے ۔

(الدر المختار،کتاب الزکوٰۃ ،باب زکوٰۃ البقر،ج3،ص341 )

[1]

بیرونی روابط