"جے کوئری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 34: سطر 34:
جے کوئری کے اصول و قواعد اس اعتبار سے مرتب کیے گئے ہیں کہ [[اینی میشن]] بنانے، ایوینٹس کا انتظام اور [[اجیکس (پروگرامنگ زبان)|اجیکس اطلاقیوں]] کو بنانا آسان تر ہو جائے۔ نیز جے کوئری کے ذریعہ ڈویلپرز جاوا سکرپٹ لائبریری کے لیے [[پلگ ان (کمپوٹر پروگرامنگ)|پلگ انز]]، طاقتور ڈائنامک ویب صفحات اور اطلاقیے بھی تیار کر سکتے ہیں۔
جے کوئری کے اصول و قواعد اس اعتبار سے مرتب کیے گئے ہیں کہ [[اینی میشن]] بنانے، ایوینٹس کا انتظام اور [[اجیکس (پروگرامنگ زبان)|اجیکس اطلاقیوں]] کو بنانا آسان تر ہو جائے۔ نیز جے کوئری کے ذریعہ ڈویلپرز جاوا سکرپٹ لائبریری کے لیے [[پلگ ان (کمپوٹر پروگرامنگ)|پلگ انز]]، طاقتور ڈائنامک ویب صفحات اور اطلاقیے بھی تیار کر سکتے ہیں۔


[[مائیکروسافٹ]] اور [[نوکیا]] نے جے کوئری کو اپنے پلیٹ فارمز پر فراہم کر دیا ہے۔<ref name="2008-09-28">{{cite web |url=//jquery.com/blog/2008/09/28/jquery-microsoft-nokia/ |title=jQuery, Microsoft, and Nokia |date=2008-09-28 |last=Resig |first=John |publisher=jQuery |work=jQuery Blog |accessdate=2009-01-29}}</ref> مائکروسافٹ نے [[اے ایس پی ڈاٹ نیٹ اجیکس]] فریم ورک اور [[اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ایم وی سی]] فریم ورک میں استعمال کے لیے [[ویزول سٹوڈیو]] کے ساتھ اسے بھی شامل کر دیا ہے،<ref>{{cite web |url=http://weblogs.asp.net/scottgu/archive/2008/09/28/jquery-and-microsoft.aspx |title=jQuery and Microsoft |last=Guthrie |first=Scott |work=ScottGu's Blog |date=2008-09-28 |accessdate=2009-01-29 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225092722/https://weblogs.asp.net/scottgu/jquery-and-microsoft |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref> جبکہ نوکیا نے اسے ویب رن ٹائم وجیٹ ڈویلپمنٹ کے پلیٹ فارم میں ضم کر رکھا ہے۔<ref>{{cite web |url=http://wiki.forum.nokia.com/index.php/Guarana_UI:_a_jQuery-Based_UI_Library_for_Nokia_WRT |title=Guarana UI: A jQuery Based UI Library for Nokia WRT |accessdate=2010-03-30 |work=Forum Nokia}}</ref> نیز جے کوئری [[میڈیاویکی]] میں بھی ورژن 1.16 سے استعمال ہو رہی ہے۔<ref>{{cite web |url=http://www.mediawiki.org/wiki/JQuery |title=jQuery |publisher=MediaWiki |date=January 19, 2012 |accessdate=March 11, 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225092704/https://www.mediawiki.org/wiki/JQuery |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref>
[[مائیکروسافٹ]] اور [[نوکیا]] نے جے کوئری کو اپنے پلیٹ فارمز پر فراہم کر دیا ہے۔<ref name="2008-09-28">{{cite web |url=//jquery.com/blog/2008/09/28/jquery-microsoft-nokia/ |title=jQuery, Microsoft, and Nokia |date=2008-09-28 |last=Resig |first=John |publisher=jQuery |work=jQuery Blog |accessdate=2009-01-29}}</ref> مائکروسافٹ نے [[اے ایس پی ڈاٹ نیٹ اجیکس]] فریم ورک اور [[اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ایم وی سی]] فریم ورک میں استعمال کے لیے [[ویزول سٹوڈیو]] کے ساتھ اسے بھی شامل کر دیا ہے،<ref>{{cite web |url=http://weblogs.asp.net/scottgu/archive/2008/09/28/jquery-and-microsoft.aspx |title=jQuery and Microsoft |last=Guthrie |first=Scott |work=ScottGu's Blog |date=2008-09-28 |accessdate=2009-01-29 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225092722/https://weblogs.asp.net/scottgu/jquery-and-microsoft |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref> جبکہ نوکیا نے اسے ویب رن ٹائم وجیٹ ڈویلپمنٹ کے پلیٹ فارم میں ضم کر رکھا ہے۔<ref>{{cite web |url=http://wiki.forum.nokia.com/index.php/Guarana_UI:_a_jQuery-Based_UI_Library_for_Nokia_WRT |title=Guarana UI: A jQuery Based UI Library for Nokia WRT |accessdate=2010-03-30 |work=Forum Nokia |archive-date=2009-11-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20091123130408/http://wiki.forum.nokia.com/index.php/Guarana_UI%3A_a_jQuery-Based_UI_Library_for_Nokia_WRT |url-status=dead }}</ref> نیز جے کوئری [[میڈیاویکی]] میں بھی ورژن 1.16 سے استعمال ہو رہی ہے۔<ref>{{cite web |url=http://www.mediawiki.org/wiki/JQuery |title=jQuery |publisher=MediaWiki |date=January 19, 2012 |accessdate=March 11, 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225092704/https://www.mediawiki.org/wiki/JQuery |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref>


== خصوصیات ==
== خصوصیات ==

نسخہ بمطابق 20:12، 29 دسمبر 2020ء

جے کوئری
حقیقی مصنفجان رزیگ
تیار کردہجے کوئری ٹیم
ابتدائی اشاعتاگست 26، 2006؛ 17 سال قبل (2006-08-26)
مستحکم اشاعت1.11.3 (اپریل 28، 2015؛ 9 سال قبل (2015-04-28))

2.1.4 (اپریل 28، 2015؛ 9 سال قبل (2015-04-28))
ارتقائی حالتفعال
پروگرامنگ زبانجاوا سکرپٹ
پلیٹ فارمکراس پلیٹ فارم
حجم
ver gzip prod dev
1.x 31 90.9 266
2.x 27.7 81.6 236
(الف لکمہ)
صنفJavaScript library
اجازت نامہMIT[1]
ویب سائٹjquery.com

جے کوئری (انگریزی: jQuery) ایک کراس پلیٹ فارم جاوا سکرپٹ لائبریری ہے جو ایچ ٹی ایم ایل میں کلائنٹ سائڈ سکرپٹنگ کو مزید سادہ کرنے کر لیے تیار کی گئی ہے۔[2] جے کوئری اس وقت جاوا سکرپٹ کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی لائبریری ہے۔[3][4][5] نیز جے کوئری مفت، آزاد مصدر اور ایم آئی ٹی اجازت نامہ کے تحت جاری کی گئی ہے۔[1]

جے کوئری کے اصول و قواعد اس اعتبار سے مرتب کیے گئے ہیں کہ اینی میشن بنانے، ایوینٹس کا انتظام اور اجیکس اطلاقیوں کو بنانا آسان تر ہو جائے۔ نیز جے کوئری کے ذریعہ ڈویلپرز جاوا سکرپٹ لائبریری کے لیے پلگ انز، طاقتور ڈائنامک ویب صفحات اور اطلاقیے بھی تیار کر سکتے ہیں۔

مائیکروسافٹ اور نوکیا نے جے کوئری کو اپنے پلیٹ فارمز پر فراہم کر دیا ہے۔[6] مائکروسافٹ نے اے ایس پی ڈاٹ نیٹ اجیکس فریم ورک اور اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ایم وی سی فریم ورک میں استعمال کے لیے ویزول سٹوڈیو کے ساتھ اسے بھی شامل کر دیا ہے،[7] جبکہ نوکیا نے اسے ویب رن ٹائم وجیٹ ڈویلپمنٹ کے پلیٹ فارم میں ضم کر رکھا ہے۔[8] نیز جے کوئری میڈیاویکی میں بھی ورژن 1.16 سے استعمال ہو رہی ہے۔[9]

خصوصیات

جے کوئری کی خصوصیات درج ذیل ہیں:

  • ڈوم (DOM) عناصر تک رسائی اور اس میں تبدیلی۔
  • ایونٹس پر بھرپور کنٹرول۔
  • سی ایس ایس میں تبدیلی۔
  • افیکٹس اور اینیمیشنز کی تخلیق۔
  • اجیکس
  • توسیع پذیری بذریعہ پلگ انز
  • جے سن پارسنگ
  • چھوٹے مگر مفید اطلاقیے کی تیاری۔

استعمال

جے کوئری لائبریری ایک جاوا سکرپٹ فائل ہے جس میں تمام DOM عناصر، ایوینٹس، افیکٹس اور اجیکس کے فنکشنز موجود ہوتے ہیں۔ اس کو ویب صفحہ میں شامل کرنے کے لیے لوکل مشین پر موجود فائل یا عوامی سرورز پر موجود متعدد فائلوں میں سے کسی ایک فائل سے مربوط کیا جاتا ہے۔ جے کوئری متعدد سی ڈی اینز (CDNs) مثلاً گوگل[10] اور مائکروسافٹ[11] پر موجود ہے۔

مقامی مشین پر موجود فائل سے مربوط کرنے کے لیے:

<script src="jquery.js"></script>

گوگل کے سرور سے مربوط کرنے کے لیے:

<script type="text/javascript" src="http://www.google.com/jsapi"></script>

<script>
google.load("jquery", "1.4.2");
</script

ایچ ٹی ٹی پی کے ذریعہ

<script type="text/javascript" src="//ajax.googleapis.com/ajax/libs/jquery/1.4.2/jquery.min.js"></script>

مائیکروسافٹ کے سرور سے مربوط کرنے کے لیے:

<script src="http://ajax.microsoft.com/ajax/jquery/jquery-1.4.2.min.js" type="text/javascript"></script>

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "License - jQuery Project"۔ جے کوئری فاؤنڈیشن۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2014 
  2. "jQuery: The write less, do more, JavaScript library"۔ The jQuery Project۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2010 
  3. "Usage of JavaScript libraries for websites"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2015 
  4. "jQuery Usage Statistics"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2013 
  5. http://libscore.com/#libs
  6. John Resig (2008-09-28)۔ "jQuery, Microsoft, and Nokia"۔ jQuery Blog۔ jQuery۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2009 
  7. Scott Guthrie (2008-09-28)۔ "jQuery and Microsoft"۔ ScottGu's Blog۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2009 
  8. "Guarana UI: A jQuery Based UI Library for Nokia WRT"۔ Forum Nokia۔ 23 نومبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2010 
  9. "jQuery"۔ MediaWiki۔ January 19, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 11, 2012 
  10. "Google Libraries API - Developer's Guide"۔ code.google.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 11, 2012 
  11. "Microsoft Ajax Content Delivery Network"۔ ASP.net۔ Microsoft Corporation۔ اخذ شدہ بتاریخ June 19, 2012