مندرجات کا رخ کریں

"آصف سعید خان کھوسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 13: سطر 13:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.supremecourt.gov.pk/web/page.asp?id=411 آصف سعید کھوسہ]
* [http://www.supremecourt.gov.pk/web/page.asp?id=411 آصف سعید کھوسہ] {{wayback|url=http://www.supremecourt.gov.pk/web/page.asp?id=411 |date=20180916164031 }}
* [https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-12-20/news-2188240.html بطور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے کیریئرپرایک نظر]
* [https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-12-20/news-2188240.html بطور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے کیریئرپرایک نظر]
{{پاکستان کے منصفین اعظم}}
{{پاکستان کے منصفین اعظم}}

نسخہ بمطابق 07:27، 1 جنوری 2021ء

آصف سعید خان کھوسہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیرہ غازی خان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
منصف عدالت عالیہ لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 مئی 1998  – 3 نومبر 2007 
منصف عدالت عالیہ لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 اگست 2008  – 17 فروری 2010 
جج عدالت عظمیٰ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 فروری 2010  – 20 دسمبر 2019 
منصف اعظم پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جنوری 2019  – 20 دسمبر 2019 
میاں ثاقب نثار  
گلزار احمد  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
کوینزکالج، کیمبرج
لنکنز ان   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے قانون ،  بیرسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آصف سعید خان کھوسہ پاکستان کی عدالت عظمی کے 26ویں منصف اعظم۔ [1] آپ 21 دسمبر 1954ء کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے بی-اے اور جامعہ پنجاب سے انگریزی میں ایم-اے کیا۔ انگلستان سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور 26 جولائی 1976ء کو وکیل ہوئے۔ سید یوسف رضا گیلانی توہین عدالت مقدمہ میں آپ کے لکھے اضافی نوٹ حیف اس قوم پر[2] کی بہت شہرت ہوئی۔[3]

ابتدائی زندگی

آصف سعید خان کھوسہ ڈیرہ غازی خان، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پاکستان کے بلوچ قبیلے کھوسہ سے ہے۔ انہوں نے 1969 میں ملتان بورڈ سے میٹرک کا امتحان پانچویں پوزیشن کے ساتھ پاس کیا اس کے بعد پنجاب کالج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا جہاں انہوں نے لاہور بورڈ سے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں اوّل پوزیشن حاصل کی۔ 1973 میں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے پنجاب یونیورسٹی کے بی ۔ اے کے امتحان میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ جامعہ پنجاب کے دور طالب علمی میں وہ ابوالاعلیٰ مودودی اور نعیم صدیقی ( تحریک اسلامی پاکستان کے بانی )سے متاثر تھے۔ [4]

حوالہ جات

  1. https://www.dawn.com/news/1456700
  2. "فیصلہ PDF" (PDF)۔ 17 جون 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  3. "Supreme Court issues detailed judgment in contempt case"۔ ڈان۔ 9 مئی 2012ء۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Honourable Mr. Justice Asif Saeed Khan Khosa"۔ Pakistan Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2017 

بیرونی روابط