منصف اعظم پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاکستان

مقالہ بسلسلہ مضامین:
پاکستان کی حکومت اور سیاست



منصف اعظم پاکستان(انگریزی: Chief Justice of Pakistan) عدالت عظمیٰ پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ زیل میں پاکستان کی عدالت عظمٰی میں اس عہدے پر فائز رہنے والے تمام منصفین اعظم کی فہرست فراہم کی جا رہی ہے۔ (پاکستان کی عدالت عظمٰی 1960ء تک وفاقی عدالت کے نام سے جانی جاتی تھی)۔

فہرست[ترمیم]

زمانی ترتیب منصف اعظم (چیف جسٹس) کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
1

جسٹس سر عبدالرشید (منصف اعظم، وفاقی عدالت)

7 جون 1949ء 29 جون 1954ء
2 جسٹس محمد منیر (منصف اعظم، وفاقی عدالت) 29 جون 1954ء 2 مئی 1960ء
3 جسٹس محمد شہاب الدین 3 مئی 1960ء 12 مئی 1960ء
4 جسٹس اے ۔ آر ۔ کورنیلس 13 مئی 1960ء 29 فروری 1968ء
5 جسٹس ڈاکٹر ایس ۔ اے ۔ رحمان 1 مارچ 1968ء 3 جون 1968ء
6 جسٹس فضل اکبر 4 جون 1968ء 17 نومبر 1968ء
7 جسٹس حمود الرحمٰن 18 نومبر 1968ء 31 اکتوبر 1975ء
8 جسٹس محمد یعقوب علی 1 نومبر 1975ء 22 ستمبر 1977ء
9 جسٹس انوار الحق 23 ستمبر 1977ء 25 مارچ 1981ء
10 جسٹس محمد حلیم 23 مارچ 1981ء 31 دسمبر 1989ء
11 جسٹس محمد افضل ظلّہ 1 جنوری 1990ء 18 اپریل 1993ء
12 جسٹس ڈاکٹر نسیم حسن شاہ 17 اپریل 1993ء 14 اپریل 1994ء
* جسٹس سعد سعود جان (قائم مقام) 15 اپریل 1994ء 4 جون 1994ء
13 جسٹس سیّد سجاد علی شاہ 5 جون 1994ء 2 دسمبر 1997ء
14 جسٹس محمد اجمل میاں 23 دسمبر 1997ء 30 جون 1999ء
15 جسٹس سعید الزماں صدیقی 1 جولائی 1999ء 26 جنوری 2000ء
16 جسٹس ارشاد حسن خان 26 جنوری 2000ء 6 جنوری 2002ء
17 جسٹس محمد بشیر جہانگیری 7 جنوری 2002ء 31 جنوری 2002ء
18 جسٹس شیخ ریاض احمد 1 فروری 2002ء 31 دسمبر 2003ء
19 جسٹس ناظم حسین صدیقی 31 دسمبر 2003ء 29 جون 2005ء
20 جسٹس افتخار محمد چوہدری 30 جون 2005ء 9 مارچ 2007ء (معطل کر دیے گئے)
* جسٹس جاوید اقبال (قائم مقام) 9 مارچ 2007ء 24 مارچ 2007ء
* جسٹس رانا بھگوان داس (قائم مقام) 24 مارچ 2007ء 20 جولائی 2007ء
20 جسٹس افتخار محمد چوہدری 20 جولائی 2007ء (بحال کر دیے گئے) 3 نومبر 2007ء (صدر پرویز مشرف نے ملک میں ہنگامی حالات نافذ کر کے معطل کر دیا)
* جسٹس عبدالحمید ڈوگر (ڈی فیکٹو) 3 نومبر 2007ء 21 مارچ 2009ء
20 جسٹس افتخار محمد چوہدری 22 مارچ 2009ء (بحال کر دیے گئے) 12 دسمبر،2013
21 جسٹس تصدق حسین جیلانی 13 دسمبر،2013 تا حال

مزید دیکھیے[ترمیم]