عدالت عالیہ پاکستان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| پاکستان |
مقالہ بسلسلہ مضامین: |
|
|
|
آئین
عدلیہ
|
|
|
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پانچ صوبائی عدالت عالیہ ہیں جن میں سے چار ہر صوبہ کے صدر مقام میں واقع ہیں۔ حکومت پاکستان نے پانچویں عدالت عالیہ وفاقی دارالحکومت کے علاقے کے لیے منظور کی ہے جو اسلام آباد میں واقع ہے۔ [1] پانچویں عدالت عالیہ کا منصوبہ لاہور کی صوبائی عدالت عالیہ نے کالعدم قرار دیا تھا، اور اس فیصلہ کو پاکستان کی عدالت عظمٰی نے 24 دسمبر 2007ء کو کالعدم قرار دیا۔[2]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "صدر کی آئین میں ترامیم - حکم 2007ء". صدر پاکستان. 2007-12-24. http://www.presidentofpakistan.gov.pk/PRPressReleaseDetail.aspx?nPRPressReleaseId=1936&nYear=2007&nMonth=12. Retrieved 2007-12-26.
- ^ "سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا". اے پی پی. 2007-12-24. http://www.app.com.pk/en/index.php?option=com_content&task=view&id=24248&Itemid=2. Retrieved 2007-12-26.