عبد الرشید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سر عبد الرشید

بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (دائیں) جسٹس سر میاں عبد الرشید سے (بائیں) 15 اگست 1947 کو بطور گورنر جنرل پاکستان حلف لے رہے ہیں

در منصب
27 جون 1949 – 29 جون 1954
پیشرو نیا عہدہ
جانشین محمد منیر

پیدائش 29 جون 1889
وفات 6 نومبر 1981 (عمرر 92 برس)
Flag of پاکستان پاکستان
قومیت Flag of پاکستان پاکستانی

سر عبد الرشید (29 جون 1889ء - 6 نومبر 1981ء) پاکستان کے پہلے منصف اعظم تھے۔ ان کا تعلق باغبانپورہ لاہور سے تھا۔ وہ آرائیں قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔


پیشرو
-
منصف اعظم پاکستان جانشین
محمد منیر