باغبانپورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لاہور شہر کا ایک علاقہ اور شہری ضلع لاہور کی یونین کونسل نمبر 36 جو شالیمار ٹاؤن میں ہے۔ مشہور شالیمار باغ بھی اسی یو-سی میں ہیں۔