"مزار امام علی رضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 36°17′16″N 59°36′66″E / 36.28778°N 59.61833°E / 36.28778; 59.61833 Coordinates: longitude seconds >= 60
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 39: سطر 39:
امام رضا عہ شیعہ مسلک کے ماننے والوں اور تمام مسلمانوں کے لیے نہائت اہم اسلامی شخصیت ہیں۔ وہ آٹھویں امام ہیں، ان کو 818 میں المامون عباسی بادشاہ کے حکم پر شہید کرنے کے بعد یہاں دفن کر دیاگیا۔ بعد ازاں شیعہ و سنی مسلمنوں نے ان کے مزار پر فاتحہ خوانی کے لیے آناشروع کیا اور رفتہ رفتہ اس جگہ کا نام مشہد امام موسیٰ الرضا عہ مشہور ہو گیا اور دوردراز سے زائرین اپنی حاجت روائی اور دعاؤں کی قبولیابی کے لیے اس مقدس مقام کی طرف آنے لگے۔ 993 میں غزنوی بادشاہ سبکتگین کے حکم پر اس زیارت گاہ کوتاراج کیا گیا مگر اسی سبکتگین کے بیٹے [[محمود غزنوی]] کے حکم پر اس زیارت گاہ کو ازسر نو تعمیر کیا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس مزار کے گرداگرد دیگر بہت سے عمارات اور بازاروغیرہ تعمیرہونے ہو گئے۔

== ماخذ ==
== ماخذ ==
[http://www.urdumovies.net/2014/04/imamrazashrine.html امام رضا علیہ السلام کا حرم مقدس]
[http://www.urdumovies.net/2014/04/imamrazashrine.html امام رضا علیہ السلام کا حرم مقدس] {{wayback|url=http://www.urdumovies.net/2014/04/imamrazashrine.html |date=20140410112416 }}

== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==

نسخہ بمطابق 18:28، 18 جنوری 2021ء

مزارامام علی رضا
بنیادی معلومات
متناسقات36°17′16″N 59°36′66″E / 36.28778°N 59.61833°E / 36.28778; 59.61833 Coordinates: longitude seconds >= 60
{{#coordinates:}}: invalid longitude
مذہبی انتساباسلام
صوبہصوبہ خراسان
ملکایران
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی، ایرانی

مزار امام علی رضا (فارسی زبان میں: حرم امام رضا‎) ایران کے شہر مشہد میں آٹھویں امام کی آرام گاہ اور ایک عظیم الشان عبادت گاہ بھی ہے جسے ایران کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم الشان عبادت گاہ آرام گاہ، میوزیم، کتب خانہ، سیمینار، مسجد گوہر شاد، جامعہ رضوی پر مشتمل ہے اور 598,657 مربع میٹر پر محیط ہے۔ ہر سال تقریبا 15 ملین افراد امام علی رضا کے مزار کی زیارت کرتے ہیں۔

تاریخ

امام رضا عہ شیعہ مسلک کے ماننے والوں اور تمام مسلمانوں کے لیے نہائت اہم اسلامی شخصیت ہیں۔ وہ آٹھویں امام ہیں، ان کو 818 میں المامون عباسی بادشاہ کے حکم پر شہید کرنے کے بعد یہاں دفن کر دیاگیا۔ بعد ازاں شیعہ و سنی مسلمنوں نے ان کے مزار پر فاتحہ خوانی کے لیے آناشروع کیا اور رفتہ رفتہ اس جگہ کا نام مشہد امام موسیٰ الرضا عہ مشہور ہو گیا اور دوردراز سے زائرین اپنی حاجت روائی اور دعاؤں کی قبولیابی کے لیے اس مقدس مقام کی طرف آنے لگے۔ 993 میں غزنوی بادشاہ سبکتگین کے حکم پر اس زیارت گاہ کوتاراج کیا گیا مگر اسی سبکتگین کے بیٹے محمود غزنوی کے حکم پر اس زیارت گاہ کو ازسر نو تعمیر کیا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس مزار کے گرداگرد دیگر بہت سے عمارات اور بازاروغیرہ تعمیرہونے ہو گئے۔

ماخذ

امام رضا علیہ السلام کا حرم مقدس آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)

نگار خانہ

حوالہ جات