"نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27: سطر 27:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* '''ایران کی [[اسلامی جمہوریہ]] خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ''' (IRNA)
* '''ایران کی [[اسلامی جمہوریہ]] خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ''' (IRNA)
* [http://indianislamicmanuscript.com/Fa/default.aspx نور بین الاقوامی مائیکروفلم مرکز کی ویب سائٹ]
* [http://indianislamicmanuscript.com/Fa/default.aspx نور بین الاقوامی مائیکروفلم مرکز کی ویب سائٹ] {{wayback|url=http://indianislamicmanuscript.com/Fa/default.aspx |date=20150612214443 }}
* [http://www.youtube.com/watch?v=0-CXSn5nqVs دنیا کی سب سے پرانی نہج البلاغہ کی مرمت و نقل]
* [http://www.youtube.com/watch?v=0-CXSn5nqVs دنیا کی سب سے پرانی نہج البلاغہ کی مرمت و نقل]
* [http://www.youtube.com/watch?v=ewbZ9WzQu9U ہندوستان میں مقدس قرآن کی مرمت]
* [http://www.youtube.com/watch?v=ewbZ9WzQu9U ہندوستان میں مقدس قرآن کی مرمت]

نسخہ بمطابق 06:38، 1 فروری 2021ء

کتب خانہ مرکز بین الاقوامی نور میکرو فیلم

مرکز بین الاقوامی نور میکرو فیلم ، اسلامی جمہوریہ ایران نئی دہلی، کے کلچر ہاؤس میں واقع ہےـ نور بین الاقوامی میکروفلم مرکز پرانی مسودات کی مرمت، ان کی میکروفلم و تصویر تیار کرنا اور پرنٹ صفحات شائع کرنا، جیسے کاموں میں مصروف رہا ہےـ مہدی خواجہ پیری کے ذریعے کی گئی کوششوں کے نتیجے میں 1985 میں اس مرکز کا قیام کیا گیا تھاـ مرکز کی تعلیمی و ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز علامہ قاضی نور اُللہ شوستری کی برسی کے ساتھ ہوا وہ اپنے وقت کے ولی فقیہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عالم دین، محدث، شاعرو ادبی شخص بھی تھے انہیں شہید ثالث سے بھی جانا جاتا ہےـ اس عظیم شخصیت کی یاد میں مرکز بین الاقوامی نور میکروفلم کا نام رکھا گیاـ [1]

کتب خانہ مرکز بین الاقوامی نور میکروفلم

سرگرمیاں

اسلامی ایرانی وراثت کی حفاظت اور شائع کرنے کے مقصد سے نور بین الاقوامی مائیکروفلم مرکز کا قیام کیا گیاـ اس کے علاوہ مرکز میں ہندوستانی کتب خانوں جیسے، کتابخانہ مولانا آزاد علیگڑھ، کتابخانہ لکھنؤ و کتابخانہ پیر محمد شاہ گجرات وغیرہ ـ کی 60 ہزار سے زیادہ عربی، فارسی اور اردو مسودات کی میکروفلم و تصاویر تیار کی ـ [2] مسودات کی تصاویر کا مجموعہ اور میکروفلم کے خلاصے اور تفصیلی فہر ست میں دستیاب ہیں۔ جن کو عربی، فارسی، انگریزی اور اردو میں تیار کیا گیا ہےـ [3][4][5][6] اسی طرح مرکز نے مسودات کی مرمت اور حفاظت کے لیے ہربل علاج کے ذریعے ایک جدید طریقہ ایجاد کیا جس کے ذریعے 700 سال پرانی مسودات کلیات سعدی[7] اور سب سے قدیمی نہج البلاغہ کی مرمت کی گئی-[8][9] اب تک مرکز کی طرف سے مرمت کی گئی اسلامک کتابوں کے 200 سے زیادہ قیمتی مسودات کو انتہائی خوبصورتی اور اصلی نقل کی خصوصیت کے ساتھ شائع کیا گیا ہےـ اس قسم کی ڈیزائننگ اور کارکردگی کو مرکز کی طرف سے منفرد انداز میں اجاگر کیا گیا ہےـ[10]

اغراض و مقاصد

نور بین الاقوامی میکروفلم مرکز مندرجہ ذیل اغراض و مقاصد کے ساتھ شروع کیا گیا :* جدید طریقہ کے ذریعے ایک ہی مسودات کی دوسری نقل و قدیم مسودات کی مرمت، پیسٹنگ اور اشاعت کرنا۔ اور اس کے علاوہ مسودات کی میکروفلم و تصویر تیار کرناـ* ایران و ہندوستان کی مشترکہ ثقافتی ورثے کو بنائے رکھنا اور عام اسلامی اقدار کی حفاظت اور ان سے واقف کراناـ* دونوں ممالک کے محقق مطالعہ و تحقیق کے مقصد سے آپس میں بات چیت کر سکےـ* ايران و ہندوستان مشترکہ محققین کے ساتھ تعلقات قائم کرنا اور انہیں تحقیق کے میدان میں تمام ممکن سہولیات فراہم کرناـ* ايران و ہندوستان محققین کے کا مشترکہ طور پر ثقافتی میدان میں ساتھ تعلقات قائم کرنا اور محققین کو تمام ممکن سہولیات فراہم کرناـ* سائنسی و ثقافتی شعبوں میں باہمی تعاون حاصل کرنے کے لیے کتابخانوں اور ایران و ہندوستان اورینٹل اسٹڈیز کے مراکز کو قائم کرناـ

== اشاعت ==* مولود کعبہ* خصائص مرتضوی * المقصد الجلی فی مسند العلی

نمائش و سیمینا ر

حوالہ جات

  1. "مرکز برائے میوزیم و دستاویزات کتب خانہ ایرانی پارلیمنٹ"۔ ایران کلچر ہاؤس میں مرکز بین الاقوامی نور میکروفلم۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 जनवरी 2012 
  2. "60 ہزار مسودات"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2015 
  3. "مرکز بین الاقوامی نور میکروفلم کی خدمات"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2015 
  4. "دنیا کی سب سے پرانی نہج البلاغہ کی مرمت و نقل"۔ اسلامی جمہوریہ خبر رساں ایجنسی (IRNA)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2013 
  5. "ہندوستان میں دنیا کی سب سے پرانی نہج البلاغہ کی نقل"۔ اہل بیت نیوز ایجنسی (ABNA)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2015 
  6. "سب سے پرانی نہج البلاغہ کی مرمت و نقل"۔ نیوز ایجنسی۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2013 
  7. "تورانشاهی [[كليات]] سعدی کی ایک نقل"۔ ايران و ہندوستان۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2011  وصلة إنترويكي مضمنة في URL العنوان (معاونت)
  8. "ہندوستان میں 700 سال پرانی كليات سعدی کی مرمت: ایک رپورٹ"۔ سنٹرل نیوز ایجنسی۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2013  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  9. "ہندوستان میں 700 سال پرانی كليات سعدی کی مرمت"۔ اسلامی جمہوریہ خبر رساں ایجنسی (IRNA)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  10. "ہندوستان میں دنیا کی سب سے پرانی نہج البلاغہ کی مرمت و نقل"۔ اسلامی جمہوریہ خبر رساں ایجنسی (IRNA)۔ 30 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2013 
  11. "- ہندوستان میں فورٹ ویلیام کالج کے مسودات کی مرمت اور ان کی تصویر کی نمائش"۔ خبریاب ایجنسی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2010 
  12. "نور بین الاقوامی مائیکروفلم مرکز میں 55 ہزار ہندوستانی مسودات کا مجموعہ"۔ رسا نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2010 
  13. "دستاویزات کی نقل کی سب سے بڑی نمائش"۔ اسلامی جمہوریہ خبر رساں ایجنسی (IRNA)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2013 

بیرونی روابط