جامعہ ملیہ اسلامیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

متناسقات: 28°33′41.79″N 77°16′48.54″E / 28.5616083°N 77.28015°E / 28.5616083; 77.28015

جامعہ ملیہ اسلامیہ
شعار عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَالَمْ یَعْلَمْ (اردو: انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا)
سنہ تاسیس 1920
قسم عوامی
چانسلر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ایم اے ذکی
وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد
تدریسی عملہ 700+
انتظامی عملہ 1000+
طلباء 15000
انڈر گریجویٹ طلباء 10000+
پوسٹ گریجویٹ طلباء 4000+
ڈاکٹورل طلباء 1000+
محل وقوع نئی دہلیدہلیہندوستان
معروفیت جامعہ
الحاق UGC, NAAC, AIU
ویب سائٹ http://jmi.ac.in/

جامعہ ملیہ اسلامیہ (ہندی : जामिया मिलिया इस्लामिया ، انگلش : Jamia Millia Islamia) نئی دہلی ہندوستان میں واقع ایک مرکزی جامعہ ہے ۔ یہ 1920ء میں علی گڑھ میں قائم ہوئی تھی ۔ 1988ء میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا ۔

تاریخ[ترمیم]

Dr Zakir Hussain's Mausoleum

یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔[1] اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران ، یعنی مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔


حوالہ جات[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔