"اردو بریل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
}} |
}} |
||
[[یونیسکو]] ([[2013ء]]) کے مطابق<ref name="unesco3">[http://www.pharmabraille.com/LiteratureRetrieve.aspx?ID=122064 World Braille Usage], UNESCO, 2013</ref> [[بھارت]] اور [[پاکستان]] میں مختلف [[بریل سسٹم|بریل]] حروف موجود ہیں۔ بھارت میں مستعمل [[حروف تہجی]] قومی [[بھارتی بریل]] پر مبنی ہیں جب کہ پاکستانی حروف تہجی [[فارسی بریل]] پر مبنی ہیں۔ |
[[یونیسکو]] ([[2013ء]]) کے مطابق<ref name="unesco3">[http://www.pharmabraille.com/LiteratureRetrieve.aspx?ID=122064 World Braille Usage] {{wayback|url=http://www.pharmabraille.com/LiteratureRetrieve.aspx?ID=122064 |date=20140908010540 }}, UNESCO, 2013</ref> [[بھارت]] اور [[پاکستان]] میں مختلف [[بریل سسٹم|بریل]] حروف موجود ہیں۔ بھارت میں مستعمل [[حروف تہجی]] قومی [[بھارتی بریل]] پر مبنی ہیں جب کہ پاکستانی حروف تہجی [[فارسی بریل]] پر مبنی ہیں۔ |
||
==فارسی اور بھارتی بریل میں پایا جانے والا فرق== |
==فارسی اور بھارتی بریل میں پایا جانے والا فرق== |
نسخہ بمطابق 05:07، 26 اپریل 2021ء
پاکستانی اردو بریل | |
---|---|
قِسم | ابجد |
زبانیں | اردو |
بنیادی نظام |
بریل سسٹم
|
بھارت کا اردو بریل | |
---|---|
قِسم | حروف تہجی (؟) |
زبانیں | اردو |
بنیادی نظام |
بریل سسٹم
|
یونیسکو (2013ء) کے مطابق[1] بھارت اور پاکستان میں مختلف بریل حروف موجود ہیں۔ بھارت میں مستعمل حروف تہجی قومی بھارتی بریل پر مبنی ہیں جب کہ پاکستانی حروف تہجی فارسی بریل پر مبنی ہیں۔
فارسی اور بھارتی بریل میں پایا جانے والا فرق
اردو کے لیے مخصوص حروف صحیح کے علاوہ طباعت کے لیے مخصوص اردو حروف تہجی کے ساتھ ساتھ فارسی حروف تہجی میں پاکستانی بریل حرف ژ اور ڈ جیسے حروف کی لکھاوٹ میں مختلف ہے، جن میں ثانی الذکر فارسی حرف کے ⠬ کی طرح لکھا جاتا ہے۔
بھارتی اردو بریل دیگر زبانوں کے بھارتی بریل سے مختلف ہے کیونکہ اس میں کئی حرف ایسے ہیں جو فارسی زبان سے لیے گئے ہیں۔
حروف تہجی
- نوٹ: یہ غیرواضح ہے کہ یہ دائیں سے بائیں ہیں۔ کچھ کی لکھاوٹ میں رخ تذبذب پیدا کر سکتا ہے۔
طباعت | پاکستان | بھارت | |
---|---|---|---|
ا | – | (؟) | |
آ | ā | ||
ب | b | ||
بھ | bh | ||
پ | p | ||
پھ | ph | ||
ت | t | ||
تھ | th | ||
ٹ | ṭ | [2] | |
ٹھ | ṭh | [2] | |
ث | ṯ /s/ | ||
ج | j | ||
جھ | jh | ||
چ | c | ||
چھ | ch | ||
ح | ḥ | ||
خ | x | ||
د | d | ||
دھ | dh | [3] | |
ڈ | ḍ | ||
ڈھ | ḍh | [3] | |
ذ | ḏ /z/ | ||
ر | r | ||
ڑ | ṛ | ||
ڑھ | ṛh | [3] | |
ز | z | ||
ژ | ž | [4] | |
س | s | ||
ش | š | ||
ص | ṡ /s/ | ||
ض | ḋ /z/ | ||
ط | ṫ /t/ | ||
ظ | ż /z/ | ||
ع | ‘ | ||
غ | ğ | ||
ف | f | ||
ق | q | ||
ک | k | ||
کھ | kh | [3] | |
گ | g | ||
گھ | gh | [3] | |
ل | l | ||
م | m | ||
ن | n | ||
ں | (nasal) | ||
و | v/w | v ū ō au | |
ه | h | ||
ء | ’ | (؟) | |
ی | y | y ī | |
ے | ē | ē ai | |
َ◌ | a | (؟) | |
ِ◌ | i | (same?) | |
ُ◌ | u | (same?) | |
ّ◌ | (dbl) | (؟) |
رموز اوقاف
بنیادی رموز اوقاف بھارت اور پاکستان میں ایک ہی ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ World Braille Usage آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pharmabraille.com (Error: unknown archive URL), UNESCO, 2013
- ^ ا ب Or perhaps the reverse, ⠕ ṭ and ⠪ ṭh. (Combinatorial Image Analysis: 12th International Workshop, IWCIA 2008, p 345ff.)
- ^ ا ب پ ت ٹ Not specifically attested. Assumed from the assignment of ⠦ to the print digraph element ھ.
- ↑ Or perhaps a single glyph, ⠽ ž (Combinatorial Image Analysis: 12th International Workshop, IWCIA 2008, p 345ff), though according to Unesco, that's the braille glyph for يا yā.