"ہیما مالنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: درستی املا ← سیاست دان؛ تزئینی تبدیلیاں |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
'''ہیما مالنی''' {{دیگر نام|انگریزی= Hema Malini}} ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] ، لکھاری ، پرڈیوسر، ہدایتکار، رقاصہ اور سیاست دان ہیں۔<ref>{{cite news|url=http://www.cinemanewstoday.com/hemaji-hemamalini-ever-dream-girl-turned-65/ |archive-url=https://archive.today/20131017095958/http://www.cinemanewstoday.com/hemaji-hemamalini-ever-dream-girl-turned-65/ |url-status=dead |archive-date=17 October 2013 |title=Hemaji @ Hemamalini, ever dream girl turned 65 |work=cinemanewstoday.com|date=17 October 2013|access-date=3 March 2021}}</ref><ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Hema_Malini&redirect=no&oldid=599223859 |title =Hema Malini|date =}}</ref> |
'''ہیما مالنی''' {{دیگر نام|انگریزی= Hema Malini}} ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] ، لکھاری ، پرڈیوسر، ہدایتکار، رقاصہ اور سیاست دان ہیں۔<ref>{{cite news|url=http://www.cinemanewstoday.com/hemaji-hemamalini-ever-dream-girl-turned-65/ |archive-url=https://archive.today/20131017095958/http://www.cinemanewstoday.com/hemaji-hemamalini-ever-dream-girl-turned-65/ |url-status=dead |archive-date=17 October 2013 |title=Hemaji @ Hemamalini, ever dream girl turned 65 |work=cinemanewstoday.com|date=17 October 2013|access-date=3 March 2021}}</ref><ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Hema_Malini&redirect=no&oldid=599223859 |title =Hema Malini|date =}}</ref> |
||
ہیما مالنی کو ہندوستانی سینما کی تاریخ کامیاب ترین اداکارہ سمجھا جاتا ہے<ref>{{cite news |title=Hema Malini: Lesser known facts |url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/photo-features/hema-malini-lesser-known-facts/hema-malini-lesser-known-facts/photostory/44801148.cms |access-date=22 November 2020 |work=The Times of India}}</ref>۔ انھوں نے فلمی کیریئر کی شروعات تامل فلم ادھو ستھیم سے کی ۔ سپنوں کے سوداگر (1968) ان کی پہلی فلم تھی جس میں وہ مرکزی کردار میں نظر آئیں، اس کے بعد وہ مسلسل فلموں میں مرکزی ادا کرتی رہیں۔ وہ زیادہ تر فلموں میں راجیش کھنہ ، دیو آنند اور اپنے شوہر دھرمیندر کے ساتھ نظر آئیں <ref name="autogenerated1">[http://in.rediff.com/movies/2003/oct/16sd4.htm ''A dream called Hema Malini.''] Rediff.com. Accessed 24 September 2009.</ref>۔ہیما مالنی کو ڈریم گرل کے طور پر پکارا جاتا تھا اور اسی نام کی انھوں نے ایک فلم بھی کی <ref name="autogenerated1" />۔ ہیما مالنی نے مزاحیہ ، ڈرامائی، المیہ اور رقاصہ ہر طرح کے کردار نبھائے <ref>[http://www.hindu.com/mp/2010/12/03/stories/2010120351811100.htm ''Abhinetri (1970)''] ''The Hindu'' 3 December 2010. Accessed 30 June 2011.</ref><ref>{{Cite web|url=http://boxofficeindia.com/cpages.php?pageName=top_actress|archive-url=https://web.archive.org/web/20131017104803/http://boxofficeindia.com/cpages.php?pageName=top_actress|url-status=dead|title=''Top Actresses.'' Box Office India. Accessed 8 January 2008.|archive-date=17 October 2013}}</ref><ref>[http://www.hindu.com/fr/2009/05/01/stories/2009050151260600.htm ''Friday Review Chennai / Tribute : Bollywood's macho man bids goodbye.''] ''The Hindu'' 1 May 2009 Accessed 14 June 2011.</ref><ref>[http://www.ibosnetwork.com/asp/topactors.asp?isactress=true ''Top Box Office Draws of Indian Cinema.''] IBOS. Accessed 24 September 2009.</ref>۔ 1976 سے 1980 تک وہ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تھیں۔<ref>{{cite news |title=Hema Malini was one of the highest-paid actresses in 1976-1980 - Times of India |url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/did-you-know/Hema-Malini-was-one-of-the-highest-paid-actresses-in-1976-1980/articleshow/48280475.cms |access-date=27 September 2019 |work=The Times of India |date=30 July 2015 |language=en}}</ref> |
ہیما مالنی کو ہندوستانی سینما کی تاریخ کامیاب ترین اداکارہ سمجھا جاتا ہے<ref>{{cite news |title=Hema Malini: Lesser known facts |url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/photo-features/hema-malini-lesser-known-facts/hema-malini-lesser-known-facts/photostory/44801148.cms |access-date=22 November 2020 |work=The Times of India}}</ref>۔ انھوں نے فلمی کیریئر کی شروعات تامل فلم ادھو ستھیم سے کی ۔ سپنوں کے سوداگر (1968) ان کی پہلی فلم تھی جس میں وہ مرکزی کردار میں نظر آئیں، اس کے بعد وہ مسلسل فلموں میں مرکزی ادا کرتی رہیں۔ وہ زیادہ تر فلموں میں راجیش کھنہ ، دیو آنند اور اپنے شوہر دھرمیندر کے ساتھ نظر آئیں <ref name="autogenerated1">[http://in.rediff.com/movies/2003/oct/16sd4.htm ''A dream called Hema Malini.''] Rediff.com. Accessed 24 September 2009.</ref>۔ہیما مالنی کو ڈریم گرل کے طور پر پکارا جاتا تھا اور اسی نام کی انھوں نے ایک فلم بھی کی <ref name="autogenerated1" />۔ ہیما مالنی نے مزاحیہ ، ڈرامائی، المیہ اور رقاصہ ہر طرح کے کردار نبھائے <ref>[http://www.hindu.com/mp/2010/12/03/stories/2010120351811100.htm ''Abhinetri (1970)''] ''The Hindu'' 3 December 2010. Accessed 30 June 2011.</ref><ref>{{Cite web|url=http://boxofficeindia.com/cpages.php?pageName=top_actress|archive-url=https://web.archive.org/web/20131017104803/http://boxofficeindia.com/cpages.php?pageName=top_actress|url-status=dead|title=''Top Actresses.'' Box Office India. Accessed 8 January 2008.|archive-date=17 October 2013}}</ref><ref>[http://www.hindu.com/fr/2009/05/01/stories/2009050151260600.htm ''Friday Review Chennai / Tribute : Bollywood's macho man bids goodbye.''] {{wayback|url=http://www.hindu.com/fr/2009/05/01/stories/2009050151260600.htm |date=20090506081216 }} ''The Hindu'' 1 May 2009 Accessed 14 June 2011.</ref><ref>[http://www.ibosnetwork.com/asp/topactors.asp?isactress=true ''Top Box Office Draws of Indian Cinema.''] IBOS. Accessed 24 September 2009.</ref>۔ 1976 سے 1980 تک وہ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تھیں۔<ref>{{cite news |title=Hema Malini was one of the highest-paid actresses in 1976-1980 - Times of India |url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/did-you-know/Hema-Malini-was-one-of-the-highest-paid-actresses-in-1976-1980/articleshow/48280475.cms |access-date=27 September 2019 |work=The Times of India |date=30 July 2015 |language=en}}</ref> |
||
اپنے کیریئر کے دوران 11 مرتبہ انھیں فلم فیئر ایوارڈ کی طرف سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا، 1973 میں یہ ایوارڈ جیتا <ref>{{cite web|title=Filmfare Awards|url=https://www.imdb.com/event/ev0000245/1973|website=imdb|year=1973|access-date=20 July 2017}}</ref>۔ 2000 میں ہیما مالنی نے فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ جیتا اور اسی سال انھیں ہندوستان کی حکومت کی طرف سے پدم شری سے بھی نوازا گیا <ref>[http://www.hindu.com/2000/01/27/stories/02270005.htm ''Padma Vibhushan, Padma Bhushan, Padma Shri awardees.''] ''The Hindu'' 27 January 2000 Accessed 14 June 2011.</ref>۔ |
اپنے کیریئر کے دوران 11 مرتبہ انھیں فلم فیئر ایوارڈ کی طرف سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا، 1973 میں یہ ایوارڈ جیتا <ref>{{cite web|title=Filmfare Awards|url=https://www.imdb.com/event/ev0000245/1973|website=imdb|year=1973|access-date=20 July 2017}}</ref>۔ 2000 میں ہیما مالنی نے فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ جیتا اور اسی سال انھیں ہندوستان کی حکومت کی طرف سے پدم شری سے بھی نوازا گیا <ref>[http://www.hindu.com/2000/01/27/stories/02270005.htm ''Padma Vibhushan, Padma Bhushan, Padma Shri awardees.''] {{wayback|url=http://www.hindu.com/2000/01/27/stories/02270005.htm |date=20100414041137 }} ''The Hindu'' 27 January 2000 Accessed 14 June 2011.</ref>۔ |
||
== متعلقہ روابط == |
== متعلقہ روابط == |
نسخہ بمطابق 16:13، 16 اگست 2021ء
ہیما مالنی | |
---|---|
(انگریزی میں: Hema Malini) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اکتوبر 1948 |
شہریت | بھارت |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [1] |
شریک حیات | دھرمیندر (1980–تاحال) |
اولاد | ایشا دیول |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا | |
برسر عہدہ 27 اگست 2003 – 26 اگست 2009 |
|
رکن سولہویں لوک سبھا [2][1] | |
رکنیت سنہ 16 مئی 2014 |
|
پارلیمانی مدت | 16ویں لوک سبھا |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکارہ ، فلمی ہدایت کارہ ، فلم ساز ، رقاصہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، سیاست دان [3]، ٹی وی پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
کارہائے نمایاں | سیتا اور گیتا ، شعلے ، دِل آشنا ہے ، باغبان |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ہیما مالنی (انگریزی: Hema Malini) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، لکھاری ، پرڈیوسر، ہدایتکار، رقاصہ اور سیاست دان ہیں۔[4][5]
ہیما مالنی کو ہندوستانی سینما کی تاریخ کامیاب ترین اداکارہ سمجھا جاتا ہے[6]۔ انھوں نے فلمی کیریئر کی شروعات تامل فلم ادھو ستھیم سے کی ۔ سپنوں کے سوداگر (1968) ان کی پہلی فلم تھی جس میں وہ مرکزی کردار میں نظر آئیں، اس کے بعد وہ مسلسل فلموں میں مرکزی ادا کرتی رہیں۔ وہ زیادہ تر فلموں میں راجیش کھنہ ، دیو آنند اور اپنے شوہر دھرمیندر کے ساتھ نظر آئیں [7]۔ہیما مالنی کو ڈریم گرل کے طور پر پکارا جاتا تھا اور اسی نام کی انھوں نے ایک فلم بھی کی [7]۔ ہیما مالنی نے مزاحیہ ، ڈرامائی، المیہ اور رقاصہ ہر طرح کے کردار نبھائے [8][9][10][11]۔ 1976 سے 1980 تک وہ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تھیں۔[12]
اپنے کیریئر کے دوران 11 مرتبہ انھیں فلم فیئر ایوارڈ کی طرف سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا، 1973 میں یہ ایوارڈ جیتا [13]۔ 2000 میں ہیما مالنی نے فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ جیتا اور اسی سال انھیں ہندوستان کی حکومت کی طرف سے پدم شری سے بھی نوازا گیا [14]۔
متعلقہ روابط
حوالہ جات
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولائی 2018
- ↑ General Election 2014 — ناشر: بھارتی الیکشن کمیشن
- ↑ "Hemaji @ Hemamalini, ever dream girl turned 65"۔ cinemanewstoday.com۔ 17 October 2013۔ 17 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hema Malini"
- ↑ "Hema Malini: Lesser known facts"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2020
- ^ ا ب A dream called Hema Malini. Rediff.com. Accessed 24 September 2009.
- ↑ Abhinetri (1970) The Hindu 3 December 2010. Accessed 30 June 2011.
- ↑ "Top Actresses. Box Office India. Accessed 8 January 2008."۔ 17 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Friday Review Chennai / Tribute : Bollywood's macho man bids goodbye. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL) The Hindu 1 May 2009 Accessed 14 June 2011.
- ↑ Top Box Office Draws of Indian Cinema. IBOS. Accessed 24 September 2009.
- ↑ "Hema Malini was one of the highest-paid actresses in 1976-1980 - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 30 July 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2019
- ↑ "Filmfare Awards"۔ imdb۔ 1973۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2017
- ↑ Padma Vibhushan, Padma Bhushan, Padma Shri awardees. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL) The Hindu 27 January 2000 Accessed 14 June 2011.
ویکی ذخائر پر ہیما مالنی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- 1948ء کی پیدائشیں
- اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی خواتین فلم ہدایت کار
- بھارتی خواتین منظر نویس
- بھارتی رقاصائیں
- بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی پیشکار
- بھارتی مسلم شخصیات
- بھارتی ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- پدم شری وصول کنندگان
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تمل شخصیات
- خواتین ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- سترہویں لوک سبھا کے ارکان
- سولہویں لوک سبھا کے اراکین
- ضلع تھانجاور کی شخصیات
- ضلع متھرا کی شخصیات
- فلم فیئر فاتحین
- کرناٹک سے راجیہ سبھا کے ارکان
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- نندی اعزاز یافتہ شخصیات
- ہندوستانی ویشنوی شخصیات
- ہندومت سے اسلام قبول کرنے والے شخصیات
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بھارتی خواتین فلم پروڈیوسرز
- تمل ناڈو کی خواتین کاروباری شخصیات
- اتر پردیش کے منظر نویس
- اتر پردیش کے فلم پروڈیوسر
- تمل ناڈو کے رقاص
- بیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین
- کرناٹک کی خواتین سیاست دان