"نیئر سلطانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
}} |
}} |
||
'''نیئر سلطانہ''' (انگریزی: Nayyar Sultana) (ولادت: 1937ء - وفات: 27 اکتوبر 1992ء<ref name="Dawn">{{cite web|url=http://www.dawn.com/news/776707/nayyar-sultana-forgotten|title=Nayyar Sultana forgotten? (includes profile of Nayyar Sultana)|author=M. Shoaib Khan|publisher=Dawn (newspaper)|date=6 Jan 2013|accessdate=19 July 2018}}</ref>) ایک [[پاکستانی]] [[اداکار|اداکارہ]] تھیں۔<ref name="Dawn" /><ref name="aaj">{{cite news|title=Nayyar Sultana’s 18th death anniversary observed|url=http://www.aaj.tv/2011/10/nayyar-sultanas-18th-death-anniversary-observed/|website=AAJ TV News|date=27 October 2011|accessdate=19 July 2018}}</ref> ان کو '''ملکہ جذبات''' بھی کہا جاتا ہے۔<ref name="aaj" /> نیئر سلطانہ کا شمار 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں [[لولی وڈ|لالی وڈ]] کی معروف اداکاراؤں میں کیا جاتا تھا۔<ref name="Dawn1">{{cite web|url=http://www.dawn.com/news/883529/silver-screen-golden-girls|title=Silver Screen: Golden Girls|publisher=Dawn (newspaper)|date=17 Dec 2008|accessdate=19 July 2018}}</ref> |
'''نیئر سلطانہ''' (انگریزی: Nayyar Sultana) (ولادت: 1937ء - وفات: 27 اکتوبر 1992ء<ref name="Dawn">{{cite web|url=http://www.dawn.com/news/776707/nayyar-sultana-forgotten|title=Nayyar Sultana forgotten? (includes profile of Nayyar Sultana)|author=M. Shoaib Khan|publisher=Dawn (newspaper)|date=6 Jan 2013|accessdate=19 July 2018}}</ref>) ایک [[پاکستانی]] [[اداکار|اداکارہ]] تھیں۔<ref name="Dawn" /><ref name="aaj">{{cite news|title=Nayyar Sultana’s 18th death anniversary observed|url=http://www.aaj.tv/2011/10/nayyar-sultanas-18th-death-anniversary-observed/|website=AAJ TV News|date=27 October 2011|accessdate=19 July 2018|archive-date=2018-07-31|archive-url=https://web.archive.org/web/20180731031452/http://www.aaj.tv/2011/10/nayyar-sultanas-18th-death-anniversary-observed/|url-status=dead}}</ref> ان کو '''ملکہ جذبات''' بھی کہا جاتا ہے۔<ref name="aaj" /> نیئر سلطانہ کا شمار 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں [[لولی وڈ|لالی وڈ]] کی معروف اداکاراؤں میں کیا جاتا تھا۔<ref name="Dawn1">{{cite web|url=http://www.dawn.com/news/883529/silver-screen-golden-girls|title=Silver Screen: Golden Girls|publisher=Dawn (newspaper)|date=17 Dec 2008|accessdate=19 July 2018}}</ref> |
||
== پیشہ وارانہ زندگی == |
== پیشہ وارانہ زندگی == |
نسخہ بمطابق 10:24، 27 دسمبر 2021ء
نیئر سلطانہ | |
---|---|
نیئر سلطانہ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اردو میں: طیبہ بانو) |
پیدائش | سنہ 1937ء علی گڑھ برطانوی ہند |
وفات | 27 اکتوبر 1992ء (54–55 سال) منگل، 27 اکتوبر 1992ء (کراچی، پاکستان) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
شریک حیات | درپن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
پیشہ | اداکارہ |
دور فعالیت | 1955ء –1991ء |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
نیئر سلطانہ (انگریزی: Nayyar Sultana) (ولادت: 1937ء - وفات: 27 اکتوبر 1992ء[1]) ایک پاکستانی اداکارہ تھیں۔[1][2] ان کو ملکہ جذبات بھی کہا جاتا ہے۔[2] نیئر سلطانہ کا شمار 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں لالی وڈ کی معروف اداکاراؤں میں کیا جاتا تھا۔[3]
پیشہ وارانہ زندگی
نیئر سلطانہ نے اپنے فلمی زندگی کا آغاز 1955ء میں انور کمال پاشا کی فلم قتل میں معاون اداکارہ سے کیا تھا۔ نیئر سلطانہ کے والدین کا تعلق اداکارہ شمیم بانو سے تھا، جو مشہور پاکستانی فلم پروڈیوسر / ہدایت کار انور کمال پاشا کی اہلیہ تھیں۔
ذاتی زندگی
نیئر سلطانہ 1937ء میں برطانوی ہند کے علی گڑھ میں ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئیں تھیں۔ [4]آپ کا اصلی نام طیبہ بانو تھا۔ نیئر سلطانہ نے اپنی تعلیم برطانوی ہند کے علی گڑھ کے خواتین کالج میں حاصل کی تھی۔[5] نیئر سلطانہ کا خاندان 1947ء میں پاکستان کی آزادی کے بعد کراچی ہجرت کرکے چلا گیا۔ انہوں نے اپنے فلمی ساتھی اور پاکستانی فلمی دنیا کے ایک اہم رومانوی اداکار درپن سے شادی کی۔ نیئر سلطانہ کے بڑے بھائی سنتوش کمار بھی ایک اداکار تھے اور دوسرے بھائی ایس سلیمان فلم ہدایت کار تھے۔[6]
وفات
نیئر سلطانہ 27 اکتوبر 1992ء کو پاکستان کے شہر کراچی کے آغا خان اسپتال میں کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔[1][2]
فلمو گرافی
- سہیلی
- گھونگھٹ
- امراؤ جان ادا
- چترا تے شیرا
- وڈا خان
- سات لاکھ
- بہشت
ایوارڈ اور پہچان
- 1957ء میں نگار ایوارڈز، بہترین معاون اداکارہ، فلم سات لاکھ کے لئے
- 1960ء میں نگار ایوارڈز، بہترین اداکارہ، فلم سہیلی کے لئے
- 1962ء میں نگار ایوارڈز، بہترین اداکارہ، فلم اولاد (1962ء فلم) کے لئے
- 1974ء میں نگار ایوارڈز، بہترین معاون اداکارہ، فلم بہشت کے لئے
حوالہ جات
- ^ ا ب پ M. Shoaib Khan (6 Jan 2013)۔ "Nayyar Sultana forgotten? (includes profile of Nayyar Sultana)"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2018
- ^ ا ب پ "Nayyar Sultana's 18th death anniversary observed"۔ AAJ TV News۔ 27 October 2011۔ 31 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2018
- ↑ "Silver Screen: Golden Girls"۔ Dawn (newspaper)۔ 17 Dec 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2018
- ↑ "Nayyar Sultana (a profile)"۔ cineplot.com website۔ 27 September 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2018
- ↑ Nayyar Sultana's education at Women's College of Aligarh Muslim University published 12 July 2009, Retrieved 19 July 2018
- ↑ Nayyar Sultana profile on pakmag.net website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakmag.net (Error: unknown archive URL) Retrieved 19 July 2018