نگار ایوارڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نگار ایوارڈز
اعزاز برائے سنیما میں عمدہ کارکردگی پر
ملک پاکستان
پیش کردہ نگار پبلیکیشنز
پہلاسال اجراء 17 جولائی 1958 (1957ء کے کام پر دیا گیا)

نگار ایوارڈ کو پاکستان کے سب سے بڑے اور مستند ایوارڈ کی حیثت حاصل ہے۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی ترقی میں نگار ایوارڈ کا کردار بے حد اہمیت کا حامل رہا ہے۔

الیاس رشیدی (مرحوم) نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کے لیے اس ایوارڈ کا اجراء کیا تھا، لیکن پاکستان کی فلم انڈسٹری کی خراب صورتحال میں جب کہ فلمیں ہی نہیں بن رہی تھیں نگار ایوارڈ کا سلسلہ منقطع ہوگیا۔تو ایوارڈ کا بھی کوئی جواز نہیں تھا 46سال باقاعدگی سے دیئے جانے والا ایوارڈ سنہ 2008 کے بعد چار سال سے تعطل کا شکار رہا، 2013 ایک بار پھر نگار ایوارڈ کا سلسلہ ایک بار شروع کیا گیا ۔ تقریب نگار انٹرٹینمنٹ انٹرنیشنل اور لش انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے منعقد کی جائے گی۔ مدیر نگار اسلم الیاس رشیدی نے نگار ایوارڈ کے دوبارہ اجراء کا فیصلہ کیا، اور اب یہ ایوارڈ سال میں دومرتبہ منعقد کیے جائیں گے۔

زمرہ جات[ترمیم]

نگار ایوارڈ چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، یعنی اردو، پنجابی، پشتواور سندھی فلم۔ ہر حصہ میں مزید کئی زمرے ہیں، جیسے:[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ The Nigar Awards 1957-71
  2. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام dawn1 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا
  3. ^ Pakistan Film Awards 2000