گلوکاری

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

گلوکاری : انسانی آواز سے پیدا کی جانے والی موسیقی یا غناء کو گلوکاری کہا جاسکتا ہے۔ گلوکاری کے فنکار کو “گلوکار“ کہتے ہیں۔ گلوکار اپنی فن گلوکاری سے گیت، گانے، نغمے وغیرہ جیسے گلوکاری فنون کا مظاہرہ کرتا ہے۔ گلوکاری کے سنگت میں موسیقی کا ہونا ضروری ہے۔ فن موسیقی کے اجزاء “سر“، “لئے“، “تال“، کے سہارے موسیقی سازوں کے ساتھ نغمہ بنتا ہے۔

فہرست

[ترمیم] مشہور گلوکار


[ترمیم] مزید دیکھئے

[ترمیم] حوالہ جات


[ترمیم] بیرونی روابط

سانچہ:Wikibooks

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں