"یہ دل آپ کا ہوا (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 27: سطر 27:
| gross =
| gross =
}}
}}
'''یہ دل آپ کا ہوا''' {{دیگر نام|انگریزی='''Yeh Dil Aap Ka Huwa'''}}، [[اردو زبان]] میں ریلیز ہونے والی سال [[2002ء]] کی سپر ہٹ پلاٹینم جوبلی پاکستانی فلم تھی<ref name="pakfilms.net">[http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=3661 یہ دل آپ کا ہوا، پاکستان فلمز ڈاٹ نیٹ]</ref>۔ اس فلم کو سال 2002ء کی بہترین فلم کا [[نگار ایوارڈ]] ملا۔ اس فلم کے فلم ساز اکبر خان، ہدایت کار [[جاوید شیخ]]، کہانی کار آغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری، اسکرین پلے اور مکالمہ نویس شیری ملک اور بابر کاشمیری، موسیقار [[امجد بوبی]]، نغمہ نگار ندا، عکاس وقار بخاری اور تدوین کار ولیم واٹس تھے۔<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 896، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
'''یہ دل آپ کا ہوا''' {{دیگر نام|انگریزی='''Yeh Dil Aap Ka Huwa'''}}، [[اردو زبان]] میں ریلیز ہونے والی سال [[2002ء]] کی سپر ہٹ پلاٹینم جوبلی پاکستانی فلم تھی<ref name="pakfilms.net">{{Cite web |url=http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=3661 |title=یہ دل آپ کا ہوا، پاکستان فلمز ڈاٹ نیٹ |access-date=2017-05-27 |archive-date=2017-07-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170703114919/http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=3661 |url-status=dead }}</ref>۔ اس فلم کو سال 2002ء کی بہترین فلم کا [[نگار ایوارڈ]] ملا۔ اس فلم کے فلم ساز اکبر خان، ہدایت کار [[جاوید شیخ]]، کہانی کار آغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری، اسکرین پلے اور مکالمہ نویس شیری ملک اور بابر کاشمیری، موسیقار [[امجد بوبی]]، نغمہ نگار ندا، عکاس وقار بخاری اور تدوین کار ولیم واٹس تھے۔<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 896، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>


== اداکار ==
== اداکار ==

نسخہ بمطابق 12:06، 28 دسمبر 2021ء

یہ دل آپ کا ہوا
یہ دل آپ کا ہوا
ہدایت کارجاوید شیخ
پروڈیوسراکبر خان
منظر نویسشیری ملک اور بابر کاشمیری
کہانیآغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری
ستارےجاوید شیخ
معمر رانا
ثناء نواز
سلیم شیخ
وینا ملک
بدر خلیل
اسماعیل تارا
شفقت چیمہ
بابر علی
موسیقیامجد بوبی
سنیماگرافیوقار بخاری
ایڈیٹرولیم واٹس
تاریخ نمائش
  • 19 جولائی 2002ء (2002ء-07-19)
دورانیہ
3 گھنٹے
ملکپاکستان کا پرچم
زباناردو

یہ دل آپ کا ہوا (انگریزی: Yeh Dil Aap Ka Huwaاردو زبان میں ریلیز ہونے والی سال 2002ء کی سپر ہٹ پلاٹینم جوبلی پاکستانی فلم تھی[1]۔ اس فلم کو سال 2002ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔ اس فلم کے فلم ساز اکبر خان، ہدایت کار جاوید شیخ، کہانی کار آغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری، اسکرین پلے اور مکالمہ نویس شیری ملک اور بابر کاشمیری، موسیقار امجد بوبی، نغمہ نگار ندا، عکاس وقار بخاری اور تدوین کار ولیم واٹس تھے۔[2]

اداکار

  • جاوید شیخ
  • معمر رانا
  • ثناء
  • سلیم شیخ
  • وینا ملک
  • بدر خلیل
  • اسماعیل تارا
  • شفقت چیمہ
  • بابر علی
  • زوہا

نغمات

نمبر شمار گانا گلوکار / گلوکارہ
1 دل کو دلدار ملا کویتا کرشنا مورتی
2 فلک سے ستارے، نظر سے نظارے کویتا کرشنا مورتی
3 وہ لڑکی ہے یا جادو کمار سانو
4 تم ملے جب سے، محسوس ہوا تب سے کمار سانو / کویتا کرشنا مورتی
5 فلک سے ستارے سونو نگم
6 پہلے تو کبھی کبھی غم تھا رحیم شاہ
7 یہ دل آپ کا ہوا کمار سانو / کویتا کرشنا مورتی[1]

اعزازات

یہ دل آپ کا ہوا نے مجموعی طور پر 8 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ یہ ایوارڈ جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں[1]:

نمبر شمار شعبہ نام ایوارڈ کا نام
1 بہترین اردو فلم سال 2002ء اکبر خان نگار ایوارڈ
2 بہترین ہدایت کار جاوید شیخ نگار ایوارڈ
3 بہترین اسکرپٹ بابر کاشمیری نگار ایوارڈ
4 بہترین اداکار معمر رانا نگار ایوارڈ
5 بہترین اداکارہ ثناء نگار ایوارڈ
6 بہترین معاون اداکار سلیم شیخ نگار ایوارڈ
7 بہترین معاون اداکارہ وینا ملک نگار ایوارڈ
8 بہترین موسیقار امجد بوبی نگار ایوارڈ

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ "یہ دل آپ کا ہوا، پاکستان فلمز ڈاٹ نیٹ"۔ 03 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2017 
  2. عقیل عباس جعفری: پاکستان کرونیکل، ص 896، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء