"رائتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 13: سطر 13:
=== سبزیوں کے رائتے ===
=== سبزیوں کے رائتے ===


# [[باتھو|باتھوا کا رائتہ]] جو سردیوں [[ہریانہ|میں ہریانہ]] میں مشہور ہے <ref>[http://masterchefu.com/bathua-ka-raita/ Bathua ka Raita | Haryana bathua recipe | Indian cuisine], masterchefu.com.</ref>
# [[باتھو|باتھوا کا رائتہ]] جو سردیوں [[ہریانہ|میں ہریانہ]] میں مشہور ہے <ref>[http://masterchefu.com/bathua-ka-raita/ Bathua ka Raita | Haryana bathua recipe | Indian cuisine] {{wayback|url=http://masterchefu.com/bathua-ka-raita/ |date=20201112025248 }}, masterchefu.com.</ref>
# ککڑی کا رائتہ
# ککڑی کا رائتہ
# [[چقندر|چقندر کا رائتہ]]
# [[چقندر|چقندر کا رائتہ]]

نسخہ بمطابق 00:44، 30 دسمبر 2021ء

رائتہ
کھیرے اور پیاز کا رائتہ
متبادل نامپچھادی
منسلک قومی پکوانپاکستان ،ہندوستان، نیپال
درجہ حرارتسرد
بنیادی اجزائے ترکیبیدہی، زیرہ، پیاز ، پودینہ
تغیراتدہی چٹنی

رائتہ جنوبی ایشیا میں کھانوں کے ساتھ پیش کی جانے والی مرغوب غذا ہے۔

تیاری

بوندی رائتہ

زیرہ اور کالی سرسوں کے بیج کو بھون کر ملایا جاتا ہے۔ پھر اس میں ، کچی سبزیاں یا پھل جیسے کھیرا، ککڑی ، پیاز ، گاجر ، انناس ، پپیتا اور دہی شامل کیا جاتا ہے۔ کچے ادرک اور لہسن کا پیسٹ ،اور ہری مرچ کا پیسٹ ذائقہ کو تقویت بخش بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہندوستان کیے مختلف خطوں میں مختلف اقسام کا رائتے استعمال کیے جاتے ہیں ان میں سے ایک بوندی رائتہ بھی ہے جسے بیسن یا پسے ہویے چنوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ پھر اس میں مصالحہ جات شامل کیے جاتے ہیں ۔ رائتے کو ٹھنڈا پیش کیا جاتا ہے جو مصالحہ دار کھانوں کے ساتھ فرحت بخش احساس دیتا ہے۔ [1]

پیاز رائتہ
موسم بہار میں پیاز کاز رائتہ
بوندی رائتہ

سبزیوں کے رائتے

  1. باتھوا کا رائتہ جو سردیوں میں ہریانہ میں مشہور ہے [2]
  2. ککڑی کا رائتہ
  3. چقندر کا رائتہ
  4. پودینہ اور مونگ پھلی کا رائتہ
  5. پیاز دھنیا رائتہ
  6. پیاز ٹماٹر رائتہ
  7. آلو کا زرائتہ
  8. لوکی کا رائتہ
  9. پالک رائتے

پھلوں کے رائتے

  1. کیلے کا رائتہ
  2. آم کا رائتہ
  3. امرود کا رائتہ
  4. انگور کا رائتہ
  5. انناس کا رائتہ
  6. انار کا رائتہ
  7. ناشپاتیوں کا رائتہ

حوالہ جات

  1. American Dietetic Association (2009)۔ Cultural Food Practices۔ American Dietetic Associat۔ صفحہ: 244۔ ISBN 9780880914338 
  2. Bathua ka Raita | Haryana bathua recipe | Indian cuisine آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ masterchefu.com (Error: unknown archive URL), masterchefu.com.