پپیتا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پپیتا تاڑ سے ملتے جلتے پودے کیریکا پیپایا ( Carica papaya ) کا پھل جو زرد رنگ کا ہوتا ہے اور کسی قدر خربوزہ سے مشابہت رکھتا ہے۔ پھلوں کا رس میں خامرہ پیپائن موجود ہوتا ہے۔
افادیت [ترمیم]
یہ پھل معدہ کے لیے مفید خیال کیا جاتا ہے۔
کاشت [ترمیم]
پپیتا پاکستان اور بھارت کے علاوہ بعض دوسرے علاقوں میں بھی کاشت کیا جاتا ہے۔