"اوشا اتھپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 25: سطر 25:
== ایوارڈز اور نامزدگیاں ==
== ایوارڈز اور نامزدگیاں ==
=== سویلین ایوارڈ ===
=== سویلین ایوارڈ ===
* [[پدم شری اعزاز]] - 2011ء – [[حکومت ہند]] کی جانب سے چوتھا اعلی شہری دیا گیا <ref>{{cite web|url=http://www.topnews.in/light/usha-uthup-girish-kasaravalli-get-padma-shri-231934|title=Usha Uthup, Girish Kasaravalli to get Padma Shri|website=TopNews.in|date=25 January 2011|access-date=13 March 2012}}</ref>
* [[پدم شری اعزاز]] - 2011ء – [[حکومت ہند]] کی جانب سے چوتھا اعلی شہری دیا گیا <ref>{{cite web|url=http://www.topnews.in/light/usha-uthup-girish-kasaravalli-get-padma-shri-231934|title=Usha Uthup, Girish Kasaravalli to get Padma Shri|website=TopNews.in|date=25 January 2011|access-date=13 March 2012|archive-date=2021-11-09|archive-url=https://web.archive.org/web/20211109041410/http://www.topnews.in/light/usha-uthup-girish-kasaravalli-get-padma-shri-231934|url-status=dead}}</ref>


=== فلمی ایوارڈ ===
=== فلمی ایوارڈ ===

نسخہ بمطابق 22:32، 24 اپریل 2022ء

اوشا اتھپ
ذاتی معلومات
پیدائشی ناماوشا ویدیاناتھ سومیشور سامی
معروفیتدیدی
پیدائش (1947-11-07) 7 نومبر 1947 (عمر 76 برس)ممبئی، ریاست بمبئی, بھارت
(موجودہ ممبئی، مہاراشٹر، بھارت)
اصنافبھارتی پاپ، فلمی، جاز، شاستری سنگیت، مغربی
پیشے
  • پس پردہ گلوکارہ
  • اداکارہ
آلاتگلوکاری
سالہائے فعالیت1966 – تاحال
ویب سائٹushauthup.com

اُوشا اُتھپ (ولادت: 8 نومبر 1947ء) ایک بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں جنھوں نے 1960ء، 1970ء اور 1980ء کی دہائی کے آخر میں گانے گائے تھے۔ گانا ڈارلنگ، جسے انہوں نے ریکھا بھردواج کے ساتھ فلم 7 خون معاف کے لیے ریکارڈ کیا تھا۔ انہوں نے اس نغمے کے لیے 2012ء میں فلم فیئر کا بہترین پس پردہ گلوکارہ جیتا تھا۔

ذاتی زندگی

اوشا 8 نومبر 1947ء کو بھارت کے ممبئی میں ایک تمل خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ویدیاناتھ سومیشور سامی تھے جو تمل ناڈو کے شہر چنئی سے تعلق رکھتے تھے۔

ایوارڈز اور نامزدگیاں

سویلین ایوارڈ

فلمی ایوارڈ

سال ایوارڈ قسم/درجہ نامزد گانا فلم نتیجہ حوالہ
1979ء فلم فیئر اعزازات فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ ون ٹو چا چا چا شالیمار نامزد [2]
1981ء ہری اوم ہری پیارا دشمن نامزد
1982ء رمبھا ہو ارمان نامزد
2011ء ڈارلنگ 7 خون معاف فاتح
2012ء آئیفا ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ ڈارلنگ 7 خون معاف نامزد
2012ء اسکرین ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد
2012ء مرچی میوزک ایوارڈ سال کی خواتین آواز نامزد [3]
2017ء لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ فاتح
2006ء ایشیانیٹ فلم ایوارڈ بہترین کردار اداکارہ پوتن واوا نامزد
1999ء کلاکا ر ایوارڈ بہترین آڈیو البم (بنگلہ) ڈارلنگ فاتح
2002ء چائے سلپر سمان فاتح
2004ء بہترین پس پردہ گلوکارہ کبھی پا لیا تو کبھی کھو دیا جوگرس پارک فاتح
2013ء رمبہ میں سمبا شیریں فرہاد کی تو نکل پڑی فاتح

حوالہ جات

  1. "Usha Uthup, Girish Kasaravalli to get Padma Shri"۔ TopNews.in۔ 25 January 2011۔ 09 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2012 
  2. "Filmfare Awards" (PDF)۔ Dhirad۔ 2006 
  3. "Nominations - Mirchi Music Award Hindi 2011"۔ Radio Mirchi۔ 30 January 2013۔ 30 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2018 

بیرونی روابط