پدم شری اعزاز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| پدم شری (پدمہ شری) | ||
| معلوماتِ اعزاز | ||
|---|---|---|
| قسم | شہری | |
| زمرہ | قومی | |
| آغاز | 1954ء | |
| پہلا | 1954ء | |
| آخر | 2012ء | |
| کل | 2497 | |
| اعزاز دہندہ | حکومت ہند | |
| ترتیبِ اعزاز | ||
| پدم بھوشن کے بعد پدم شری (پدمہ شری) کے بعد کوئی نہیں | ||
فن ، تعلیم، ادب ، سائنس ،کھیل کود ، خدماتِ عامہ وغیرہ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بھارتی شہریوں کو بھارتی حکومت کی طرف سے عطا کرنے والا اعزاز ہے پدم شری۔ یہ بھارت رتن ، پدم وبھوشن ، پدم بھوشن کے بعد دینے والا سب سے امتیازی اعزاز ہے۔ 2012ء تک یہ اعزاز 2497 افراد کو عطا کیا گیا ہے۔