"کراچی کنگز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 25: سطر 25:
|psl_wins= '''1''' ([[پاکستان سپر لیگ 2020ء|2020]])
|psl_wins= '''1''' ([[پاکستان سپر لیگ 2020ء|2020]])
}}
}}
'''کراچی کنگز '''[[پاکستان سپر لیگ]] میں ایک [[پاکستانی]] [[ٹوئنٹی/20]] [[کرکٹ|کرکٹ ٹیم]] ہے۔ یہ ٹیم [[سندھ]] کے دار الحکومت [[کراچی]] پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم [[پاکستان کرکٹ بورڈ]] کی جانب سے [[پاکستان سپر لیگ]] کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان [[بابر اعظم]] اور کوچ پیٹر مورس ہیں۔ یہ [[اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک|اے آر وائی میڈیا گروپ]] کی ملکیت ہے۔<ref>http://arysports.tv/ary-buys-karachi-kings-team-in-psl/</ref> انہوں نے 17 نومبر 2020 کو فائنل میں اپنے حریف [[لاہور قلندرز]] کو شکست دے کر [[پاکستان سپر لیگ 2020ء]] میں اپنا پہلا PSL ٹائٹل جیتا تھا۔
'''کراچی کنگز '''[[پاکستان سپر لیگ]] میں ایک [[پاکستانی]] [[ٹوئنٹی/20]] [[کرکٹ|کرکٹ ٹیم]] ہے۔ یہ ٹیم [[سندھ]] کے دار الحکومت [[کراچی]] پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم [[پاکستان کرکٹ بورڈ]] کی جانب سے [[پاکستان سپر لیگ]] کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان [[بابر اعظم]] اور کوچ پیٹر مورس ہیں۔ یہ [[اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک|اے آر وائی میڈیا گروپ]] کی ملکیت ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://arysports.tv/ary-buys-karachi-kings-team-in-psl/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-12-24 |archive-date=2015-12-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151222165635/http://arysports.tv/ary-buys-karachi-kings-team-in-psl/ |url-status=dead }}</ref> انہوں نے 17 نومبر 2020 کو فائنل میں اپنے حریف [[لاہور قلندرز]] کو شکست دے کر [[پاکستان سپر لیگ 2020ء]] میں اپنا پہلا PSL ٹائٹل جیتا تھا۔


==ٹیم کی شناخت==
==ٹیم کی شناخت==

نسخہ بمطابق 00:35، 29 جولائی 2022ء

کراچی کنگز
Karachi Kings
عرفکنگز
افراد کار
کپتانبابر اعظم
کوچPeter Moores
مالکسلمان اقبال
معلومات ٹیم
شہرکراچی, سندھ, پاکستان
تاسیس2015؛ 9 برس قبل (2015)
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
گنجائش34,228
تاریخ
پی ایس ایل جیتے1 (2020)
باضابطہ ویب سائٹ:karachikings.com.pk

'

کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ میں ایک پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم سندھ کے دار الحکومت کراچی پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کوچ پیٹر مورس ہیں۔ یہ اے آر وائی میڈیا گروپ کی ملکیت ہے۔[1] انہوں نے 17 نومبر 2020 کو فائنل میں اپنے حریف لاہور قلندرز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 2020ء میں اپنا پہلا PSL ٹائٹل جیتا تھا۔

ٹیم کی شناخت

نام اور لوگو

اس ٹیم کا لوگو 21 دسمبر 2015ء کو دکھایا گیا۔ اس لوگو میں ایک شیر کی تصویر کے نیچے کراچی کنگز لکھا ہوا ہے۔[2]

کٹ کا رنگ

کنگز کی کٹ نیلے اور سنہری رنگ کی ہے۔[3]

موجودہ کھلاڑی

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام کو موٹا لکھا گیا ہے۔ مآخذ: کرک انفو

نام قومیت بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
نعمان انور پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم

جز وقتی وکٹ کیپر

لنڈل سیمنز ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سمندر پار
جیمز ونس انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سمندر پار
افتخار احمد پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن
شاہ زیب حسن پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ سپن متبادل
فواد عالم پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس متبادل
آل راؤنڈر
شعیب ملک پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن کپتان
بلاول بھٹی پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ
روی بوپارہ انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ سمندر پار
ثاقب الحسن بنگلادیش کا پرچم بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس سمندر پار
عماد وسیم پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
سہیل تنویر پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
تلکارتنے دلشان سری لنکا کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن متبادل
وکٹ کیپر
مشفق الرحیم بنگلادیش کا پرچم دائیں ہاتھ سمندر پار
سیف اللہ بنگش پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
گیندباز
میر حمزہ پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
سہیل خان پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ
محمد عامر پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ
عثمان میر پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ سپن

قابل ذکر: متبادل کھلاڑی بنیادی 16 کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہیں۔ ;. [4]

انتظامیہ اور تربیت کار

نام عہدہ
پاکستان کا پرچم سلمان اقبال (اے آر وائی میڈیا گروپ) مالک
آسٹریلیا کا پرچم ڈین جونز تربیت کار (کوچ)
پاکستان کا پرچم مشتاق احمد نائب کوچ/باؤلنگ کوچ
پاکستان کا پرچم عبد المجید فیلڈنگ کوچ
پاکستان کا پرچم اسد علی فزیو
پاکستان کا پرچم محمد عاصم تجزیہ کار

کپتان

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1 پاکستان کا پرچم شعیب ملک 2016 2016 8 2 6 0 0 25.00
2 انگلستان کا پرچم روی بوپارا 2016 2016 1 0 1 0 0 00.00
3 سری لنکا کا پرچم کمار سنگاکارا 2017 2017 10 5 5 0 0 50.00
4 پاکستان کا پرچم عماد وسیم 2018 2021 41 20 17 2 2 53.84
5 انگلستان کا پرچم آئون مورگن 2018 2018 3 1 2 0 0 33.33
6 پاکستان کا پرچم محمد عامر 2018 2018 1 0 1 0 0 00.00
8 پاکستان کا پرچم بابر اعظم 2020 2022 10 1 9 0 0 10.00

Source: ESPNcricinfo, Last updated: 18 February 2022

سابق کھلاڑی

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا
1 پاکستان کا پرچم سہیل تنویر 2016 2016
2 پاکستان کا پرچم شاہ زیب حسن 2016 2016
3 پاکستان کا پرچم فواد عالم 2016 2016

خلاصہ نتائج

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کا پہلا مقابلہ لاہور قلندر سے 5 فروری 2016 کو ہوا جس میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو 7وکٹوں سے شکست دی۔

پاکستان سپر لیگ میں کارکردگی
سال میچ کھیلے جیتے ہارے نیٹ ریٹ برابر سٹرائیک(%) درجہ خلاصہ
2016 9 2 7 0 0 22.22% چوتھا پلے آفس

ریکارڈ بلحاظ ٹیم

بمقابلہ دور میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ جیت کی اوسط
اسلام آباد یونائیٹڈ|| 2016–تا حال|| 3 || 0 || 3 || 0 || 0 || 0.00%
لاہور قلندرز|| 2016–تا حال|| 2 || 2 || 0 || 0 || 0 || 100.00%
پشاور زلمی|| 2016–تا حال|| 2 || 0 || 2 || 0 || 0 || 0.00%
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز|| 2016–تا حال|| 2|| 0 || 2 || 0 || 0 || 0.00%

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 22 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2015 
  2. "کراچی کنگز کا لوگو"۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  4. "310 کھلاڑی، پانچ درجہ بندیاں، 20 راؤنڈ، 100 تصویریں"۔ کرک انفو۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015 

بیرونی روابط