"اسٹار ایئر ایوی ایشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 57: سطر 57:


==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
* [http://www.pakistaniaviation.com/photostarair1.htm سٹار ایئر ایوی ایشن کی تصاویر]
* [http://www.pakistaniaviation.com/photostarair1.htm سٹار ایئر ایوی ایشن کی تصاویر] {{wayback|url=http://www.pakistaniaviation.com/photostarair1.htm |date=20060316083825 }}
* [http://www.jetphotos.net/viewphoto.php?id=22519 سٹار ایئر ڈورنیئر ڈی اق-228-212] Jetphotos.net کی ویب سائٹ سے تصاویر
* [http://www.jetphotos.net/viewphoto.php?id=22519 سٹار ایئر ڈورنیئر ڈی اق-228-212] Jetphotos.net کی ویب سائٹ سے تصاویر
* [http://www.airliners.net/open.file/0311144/M/ سٹار ایئر اے پی-بی جی ایف ڈورنیئر] Airliners.net کی ویب سائٹ سے اسلام آباد میں ایئر لائنز کی تصاویر
* [http://www.airliners.net/open.file/0311144/M/ سٹار ایئر اے پی-بی جی ایف ڈورنیئر] Airliners.net کی ویب سائٹ سے اسلام آباد میں ایئر لائنز کی تصاویر

نسخہ بمطابق 19:22، 22 اکتوبر 2022ء

سٹار ایئر ایوی ایشن

اسٹار ایئر ایوی ایشن
آیاٹا
6S  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
URJ  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا   ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سٹار ایئر ایوی ایشن ایک فضائی کارگو کمپنی ہے جو اپنی پروازوں کی کراچی، پاکستان سے نگرانی کرتی ہے۔ یہ کمپنی لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے دیگر شہروں کے لیے پروازیں چلاتی ہے۔ یہ کمپنی پاکستان میں سب سے بڑی ایئر کرافٹ گراؤنڈ ہینڈلنگ خدمات سر انجام دینے والی نجی کمپنی ہے۔

خدمات

آئی اے ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق یہ کمپنی درج ذیل خدمات سر انجام دیتی ہے:[1]

  • پیشکاری
  • انتظامیہ
  • نگرانی
  • کارگو
  • مسافر بردار خدمات
  • دیگر خدمات
  • ریمپ خدمات
  • سیکورٹی
  • لوڈ کنٹرول
  • جہازوں کی مرمت

پروازوں کے مقامات

بیڑا

جنوری 2010 کو سٹار ایئر ایوی ایشن کے فضائی بیڑے میں درج ذیل طیارے شامل تھے۔

حوالہ جات

  1. [1] اور IATA: سٹار ایئر ایوی ایشن کمپنی کی معلومات آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iata.org (Error: unknown archive URL)
  2. کمپنی: سٹار ایئر ایوی ایشن (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث کمپنی: سٹار ایئر ایوی ایشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ۔

بیرونی روابط