"ناصر چنیوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ناصر چنیوٹی''' پاکستان کے سٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار <ref>{{citation|url=http://www.dailyjinnah.com/?p=19259|periodical=Daily Jinnah|title=اداکار ناصر چنیوٹی بھی پروڈیوسر بن گئے|date=2009-05-16|accessdate=2009-09-22}}</ref> ہیں۔ ان کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ سے ہے۔ انہوں نے ملتان میں اداکاری کا آغاز کیا۔<ref>{{citation|url=http://www.stage.pk/nasir.html|title=ناصر چنیوٹی - Pakistani Stage Actor|accessdate=2009-12-10}}</ref> انہوں نے اردو اور پنجابی سمیت مختلف زبانوں میں کئی سٹیج ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے سب سے زیادہ لاہور میں واقع مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں قابل ذکر کام کیا۔
'''ناصر چنیوٹی''' پاکستان کے سٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار <ref>{{citation|url=http://www.dailyjinnah.com/?p=19259|periodical=Daily Jinnah|title=اداکار ناصر چنیوٹی بھی پروڈیوسر بن گئے|date=2009-05-16|accessdate=2009-09-22}}</ref> ہیں۔ ان کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ سے ہے۔ انہوں نے ملتان میں اداکاری کا آغاز کیا۔<ref>{{citation|url=http://www.stage.pk/nasir.html|title=ناصر چنیوٹی - Pakistani Stage Actor|accessdate=2009-12-10|archive-date=2010-02-18|archive-url=https://web.archive.org/web/20100218063410/http://www.stage.pk/nasir.html|url-status=dead}}</ref> انہوں نے اردو اور پنجابی سمیت مختلف زبانوں میں کئی سٹیج ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے سب سے زیادہ لاہور میں واقع مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں قابل ذکر کام کیا۔


ناصر چنیوٹی نے [[ببوبرال|ببو برال]]، [[سہیل احمد]]، [[افتخار ٹھاکر]]، [[انور علی]]، [[طارق ٹیڈی]]، [[نسیم ویکی]]، [[امانت چن]]، [[سخاوت ناز]]، [[نواز انجم]] اور [[ساجن عباس]] سمیت مزاحیہ اداکاروں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ کام کیا ہے۔
ناصر چنیوٹی نے [[ببوبرال|ببو برال]]، [[سہیل احمد]]، [[افتخار ٹھاکر]]، [[انور علی]]، [[طارق ٹیڈی]]، [[نسیم ویکی]]، [[امانت چن]]، [[سخاوت ناز]]، [[نواز انجم]] اور [[ساجن عباس]] سمیت مزاحیہ اداکاروں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ کام کیا ہے۔

نسخہ بمطابق 23:06، 25 اکتوبر 2022ء

ناصر چنیوٹی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 نومبر 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنیوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناصر چنیوٹی پاکستان کے سٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار [1] ہیں۔ ان کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ سے ہے۔ انہوں نے ملتان میں اداکاری کا آغاز کیا۔[2] انہوں نے اردو اور پنجابی سمیت مختلف زبانوں میں کئی سٹیج ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے سب سے زیادہ لاہور میں واقع مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں قابل ذکر کام کیا۔

ناصر چنیوٹی نے ببو برال، سہیل احمد، افتخار ٹھاکر، انور علی، طارق ٹیڈی، نسیم ویکی، امانت چن، سخاوت ناز، نواز انجم اور ساجن عباس سمیت مزاحیہ اداکاروں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ کام کیا ہے۔

سٹیج ڈرامے

  1. روٹی کھول دیو-حصہ اول
  2. دربار لگاؤ - حصہ اول
  3. تیرے نخرے ہزار
  4. منڈا پنج سال دا
  5. منی ہے تو ہنی ہے
  6. ویہلے نکمے - حصہ دوم
  7. بلو، بلی اور بالی
  8. بنٹی اور ببلی
  9. ایک ووہٹی تین لاہڑے
  10. کڑیاں مٹھیاں چُھریاں
  11. محبوبہ ہیرو عاشق زیرو
  12. میلہ
  13. نان سٹاپ دیوانے
  14. گھونگھٹ اٹھا لوں
  15. ویہلے عاشق
  16. مس کُم کُم
  17. دو رنگیلے
  18. جنہے ساڈا دل لُٹیا
  19. مرچ مصالحہ
  20. لاہور آیا لاہور
  21. عید دا چن
  22. پائل باجے چھن چھن چھن
  23. مٹھیاں شرارتاں
  24. اُف یہ بیویاں
  25. عشق ہے سانوں ساتھیا

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "اداکار ناصر چنیوٹی بھی پروڈیوسر بن گئے"، Daily Jinnah، 2009-05-16، اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2009 
  2. ناصر چنیوٹی - Pakistani Stage Actor، 18 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2009