"مہر ماہ سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3 |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
[[فائل:Mihrimah-zygmunt(1548).jpg|تصغیر|دائیں|A letter that has written by Mihrimah Sultan to [[Sigismund II Augustus]] in 1548]] |
[[فائل:Mihrimah-zygmunt(1548).jpg|تصغیر|دائیں|A letter that has written by Mihrimah Sultan to [[Sigismund II Augustus]] in 1548]] |
||
وہ [[سلطنت عثمانیہ]] کی تاریخ میں دوسری سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور [[سلطنت خواتین]] کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ آپ نے اپنے بھائی کے ذریعے [[سلطنت عثمانیہ]] میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے [[محمد صوقوللی پاشا]] اور [[نور بانو سلطان]] کے ساتھ مل کر اقتدار میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے حورم سلطان کے بعد بھی سلطنت میں کردار نبھایا۔<ref name=Ayse> |
وہ [[سلطنت عثمانیہ]] کی تاریخ میں دوسری سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور [[سلطنت خواتین]] کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ آپ نے اپنے بھائی کے ذریعے [[سلطنت عثمانیہ]] میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے [[محمد صوقوللی پاشا]] اور [[نور بانو سلطان]] کے ساتھ مل کر اقتدار میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے حورم سلطان کے بعد بھی سلطنت میں کردار نبھایا۔<ref name=Ayse>{{Cite web |title=Ayşe Özakbaş, Hürrem Sultan, Tarih Dergisi, Sayı 36, 2000 |url=http://www.iudergi.com/tr/index.php/tarih/article/download/3733/3385 |access-date=2014-12-20 |archive-date=2012-01-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120113000232/http://www.iudergi.com/tr/index.php/tarih/article/download/3733/3385 |url-status=dead }}</ref> |
||
== تصاویر == |
== تصاویر == |
نسخہ بمطابق 14:02، 9 فروری 2023ء
مہر ماہ سلطان | |
---|---|
خانم سلطان | |
سولہویں صدی عیسوی میں اطالوی مصور تیزیانو ویسیلیو کی بنائی ہوئی نقاشی رنگ روغن میں مہرماہ سلطان کی تصویر | |
شریک حیات | رستم پاشا |
نسل | ھما شاہ سلطان شہزادہ عثمان شہزادہ مراد |
خاندان | عثمانی خاندان |
والد | سلطان سلیمان اول |
والدہ | خرم سلطان |
پیدائش | 21 مارچ 1522ء استنبول،سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی |
وفات | 25 جنوری 1578ء (عمر: 56 سال شمسی) استنبول ،سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی |
مذہب | سنی اسلام |
مهر ماه سلطان (عثمانی ترک زبان: ) ان کا نام مہر ماه سلطان تھا جس کے معنی سورج اور چاند یا چاند کی روشنی کے ہے۔16 صدی میں پہلی بار آپ کو خانم سلطان کا لقب ملا، جو اس زمانے میں کسی اور کو نہ مل سکا۔ آپ 21 مارچ 1522 میں استنبول پیدا ہوئی۔
تعارف
وہ سلطنت عثمانیہ کی تاریخ میں دوسری سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور سلطنت خواتین کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ آپ نے اپنے بھائی کے ذریعے سلطنت عثمانیہ میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے محمد صوقوللی پاشا اور نور بانو سلطان کے ساتھ مل کر اقتدار میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے حورم سلطان کے بعد بھی سلطنت میں کردار نبھایا۔[1]
تصاویر
حوالہ جات
- Suraiyah Faroqhi (2005)۔ Subjects of the Sultan: Culture and Daily Life in the Ottoman Empire۔ I B Tauris۔ ISBN 1-85043-760-2
حوالہ جات
- ↑ "Ayşe Özakbaş, Hürrem Sultan, Tarih Dergisi, Sayı 36, 2000"۔ 13 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014
زمرہ جات:
- 1522ء کی پیدائشیں
- 1578ء کی وفیات
- 1588ء کی وفیات
- خلافت عثمانیہ کی خواتین
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- یوکرائنی نژاد عثمانی شخصیات
- سولہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- سولہویں صدی کی عثمانی خواتین
- 1520ء کی دہائی کی پیدائشیں
- شہنشاہوں کی بیٹیاں
- سولہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- Short description is different from Wikidata