"چین میں بھوتوں کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 10: سطر 10:
}}
}}


[[چین کی ثقافت|چین کی تہذیب]] کی رو سے ایک '''بھوت سے شادی''' ({{zh|c=冥婚|p='''mínghūn'''|l='''spirit marriage'''}}) ایسی شادی ہے جس میں ایک یا دونوں فریقین متوفی ہوں۔ چین میں اگر کوئی کنوارہ مرجائے تو اس کے گھر والے اس کی شادی کسی مردہ لڑکی سے کراتے ہیں۔<ref name="noteStockard">[[#Reference-idStockard 1989|Stockard, Janice E. ''Daughters of the Canton Delta'']]</ref>{{rp|99}} دنیا میں کئی اور قسم کی بھوت کی شادیاں پائی جاتی ہیں۔ یہ شادیوں کا رواج [[سوڈان]] سے لے کر [[فرانس|موجودہ دور کے فرانس]] تک پھیلا ہوا ہے۔ فرانس میں یہ رواج [[1959ء]] سے زور پکڑا ہے (دیکھیے [[بیوہ بھابی سے شادی]]، [[سوڈان میں بھوتوں کی شادی|سوڈان میں متوفی مردوں سے شادی کرنے کا رواج]] اور [[بعد از مرگ شادی|انتقال کے بعد کی شادی]])۔ چین میں بھوتوں کی شادی کی ابتدائی تاریخ کے بارے میں معلومات عام نہیں ہیں، تاہم یہ رواج آج بھی موجود ہے اور لوگ اس عمل پیرا ہیں، اس کی اطلاعات موجود ہیں۔<ref>{{Cite web|url = http://www.ettoday.net/news/20151106/592314.htm|title = 一個人的婚禮…女友過世男辦冥婚|date = 6 نومبر 2015|access-date = 14 فروری 2016|website = 東森新聞|publisher = 東森新聞网|last = |first =}}</ref>
[[چین کی ثقافت|چین کی تہذیب]] کی رو سے ایک '''بھوت سے شادی''' ({{zh|c=冥婚|p='''mínghūn'''|l='''spirit marriage'''}}) ایسی شادی ہے جس میں ایک یا دونوں فریقین متوفی ہوں۔ چین میں اگر کوئی کنوارہ مرجائے تو اس کے گھر والے اس کی شادی کسی مردہ لڑکی سے کراتے ہیں۔<ref name="noteStockard">[[#Reference-idStockard 1989|Stockard, Janice E. ''Daughters of the Canton Delta'']]</ref>{{rp|99}} دنیا میں کئی اور قسم کی بھوت کی شادیاں پائی جاتی ہیں۔ یہ شادیوں کا رواج [[سوڈان]] سے لے کر [[فرانس|موجودہ دور کے فرانس]] تک پھیلا ہوا ہے۔ فرانس میں یہ رواج [[1959ء]] سے زور پکڑا ہے (دیکھیے [[بیوہ بھابی سے شادی]]، [[سوڈان میں بھوتوں کی شادی|سوڈان میں متوفی مردوں سے شادی کرنے کا رواج]] اور [[بعد از مرگ شادی|انتقال کے بعد کی شادی]])۔ چین میں بھوتوں کی شادی کی ابتدائی تاریخ کے بارے میں معلومات عام نہیں ہیں، تاہم یہ رواج آج بھی موجود ہے اور لوگ اس عمل پیرا ہیں، اس کی اطلاعات موجود ہیں۔<ref>{{Cite web|url = http://www.ettoday.net/news/20151106/592314.htm|title = 一個人的婚禮…女友過世男辦冥婚|date = 6 نومبر 2015|access-date = 14 فروری 2016|website = 東森新聞|publisher = 東森新聞网|last = |first = |archive-date = 2020-03-16|archive-url = https://web.archive.org/web/20200316090749/https://www.ettoday.net/news/20151106/592314.htm|url-status = dead}}</ref>
== وجوہات ==
== وجوہات ==
اس کی ایک وجہ یہ بھی بیان کی جاتی ہے کہ شادی نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والے کی روح دنیا کے چکر لگاتی رہتی ہے۔ شادی کے بغیر مرنا پیچھے رہ جانے والوں کے لیے بدبختی بھی سمجھا جاتا ہے۔ ایک وجہ کے مطابق مرنے والا اگلے جہان میں تنہا نہ ہو اس لیے اس کی شادی کر دی جاتی ہے۔ چین میں ایک رسم یہ بھی ہے کہ چھوٹے بھائی کی شادی بڑے بھائی سے پہلے نہیں ہوسکتی۔ بڑا بھائی مر جائے تو اس کی مرنے کے بعد بھی شادی کر دی جاتی ہے۔ کچھ خاندان باہم تعلق بڑھانے کے لیے اپنے مرنے والوں کی دفن کرنے سے پہلے شادی کر دیتے ہیں۔<ref>[http://urdupoint.com/n/713961 بدمعاشوں نے ذہنی معذور عورتوں کو دلہن بنانے کے لیے قتل کر دیا۔ اردو پوائنٹ]</ref>
اس کی ایک وجہ یہ بھی بیان کی جاتی ہے کہ شادی نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والے کی روح دنیا کے چکر لگاتی رہتی ہے۔ شادی کے بغیر مرنا پیچھے رہ جانے والوں کے لیے بدبختی بھی سمجھا جاتا ہے۔ ایک وجہ کے مطابق مرنے والا اگلے جہان میں تنہا نہ ہو اس لیے اس کی شادی کر دی جاتی ہے۔ چین میں ایک رسم یہ بھی ہے کہ چھوٹے بھائی کی شادی بڑے بھائی سے پہلے نہیں ہوسکتی۔ بڑا بھائی مر جائے تو اس کی مرنے کے بعد بھی شادی کر دی جاتی ہے۔ کچھ خاندان باہم تعلق بڑھانے کے لیے اپنے مرنے والوں کی دفن کرنے سے پہلے شادی کر دیتے ہیں۔<ref>[http://urdupoint.com/n/713961 بدمعاشوں نے ذہنی معذور عورتوں کو دلہن بنانے کے لیے قتل کر دیا۔ اردو پوائنٹ]</ref>

نسخہ بمطابق 06:47، 24 ستمبر 2023ء

چین میں بھوتوں کی شادی
چینی 冥婚
لغوی معنی netherworld marriage

چین کی تہذیب کی رو سے ایک بھوت سے شادی (چینی: 冥婚; پینین: mínghūn; یعنی: "spirit marriage") ایسی شادی ہے جس میں ایک یا دونوں فریقین متوفی ہوں۔ چین میں اگر کوئی کنوارہ مرجائے تو اس کے گھر والے اس کی شادی کسی مردہ لڑکی سے کراتے ہیں۔[1]:99 دنیا میں کئی اور قسم کی بھوت کی شادیاں پائی جاتی ہیں۔ یہ شادیوں کا رواج سوڈان سے لے کر موجودہ دور کے فرانس تک پھیلا ہوا ہے۔ فرانس میں یہ رواج 1959ء سے زور پکڑا ہے (دیکھیے بیوہ بھابی سے شادی، سوڈان میں متوفی مردوں سے شادی کرنے کا رواج اور انتقال کے بعد کی شادی)۔ چین میں بھوتوں کی شادی کی ابتدائی تاریخ کے بارے میں معلومات عام نہیں ہیں، تاہم یہ رواج آج بھی موجود ہے اور لوگ اس عمل پیرا ہیں، اس کی اطلاعات موجود ہیں۔[2]

وجوہات

اس کی ایک وجہ یہ بھی بیان کی جاتی ہے کہ شادی نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والے کی روح دنیا کے چکر لگاتی رہتی ہے۔ شادی کے بغیر مرنا پیچھے رہ جانے والوں کے لیے بدبختی بھی سمجھا جاتا ہے۔ ایک وجہ کے مطابق مرنے والا اگلے جہان میں تنہا نہ ہو اس لیے اس کی شادی کر دی جاتی ہے۔ چین میں ایک رسم یہ بھی ہے کہ چھوٹے بھائی کی شادی بڑے بھائی سے پہلے نہیں ہوسکتی۔ بڑا بھائی مر جائے تو اس کی مرنے کے بعد بھی شادی کر دی جاتی ہے۔ کچھ خاندان باہم تعلق بڑھانے کے لیے اپنے مرنے والوں کی دفن کرنے سے پہلے شادی کر دیتے ہیں۔[3]

حواشی

  1. Stockard, Janice E. Daughters of the Canton Delta
  2. "一個人的婚禮…女友過世男辦冥婚"۔ 東森新聞۔ 東森新聞网۔ 6 نومبر 2015۔ 16 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2016 
  3. بدمعاشوں نے ذہنی معذور عورتوں کو دلہن بنانے کے لیے قتل کر دیا۔ اردو پوائنٹ

حوالہ جات

  • Baker, Hugh D. R. Chinese Family and Kinship. New York: Columbia University Press, 1979.
  • As quoted by Baker: Ball, J. Dyer, Things Chinese: or Notes Connected with China, London, 1904.
  • Freedman, Maurice.Family and Kinship in Chinese Society. Stanford, CA: Stanford university Press, 1970.
  • Ikels, Charlotte. "Parental Perspectives on the Significance of Marriage." Journal of Marriage and the Family Vol. 47 No. 2 (May 1985):253-264.
  • Jordan, David K. Gods, Ghosts, and Ancestors: The Folk Religion of a Taiwanese Village. Berkeley, Los Angeles, London: University of California Press, 1972.
  • The Cult of the Dead in a Chinese Village. Stanford, CA: Stanford University Press, 1973.
  • Stockard, Janice E. Daughters of the Canton Delta: Marriage Patterns and Economic Strategies in South China, 1860-1930.Stanford, CA: Stanford University Press, 1989.
  • Topley, Marjorie. "Ghost Marriages Among the Singapore Chinese." Man (Published by the Royal Anthropological Institute of Great Britain and Ireland) Vol. 55 (Feb., 1955): 29-30.
  • Topley, Marjorie. "Ghost Marriages Among the Singapore Chinese: A Further Note." Man (Published by the Royal Anthropological Institute of Great Britain and Ireland) Vol. 56 (May, 1956).
  • Wolf, Arthur P. Studies in Chinese Society. Stanford, CA: Stanford University Press, 1978.
  • Wolf, Arthur P., and Chieh-shan Huang. Marriage and Adoption in China, 1845-1945. Stanford, CA: Stanford University Press, 1980.

مزید مطالعات