رابرٹ فرشگوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
رابرٹ فرشگوٹ

معروف امریکی نوبل انعام یافتہ سائنسدان وہ 4 جون 1914ء کو امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں پیدا ہوئے۔رابرٹ فرشگوٹ کو1998ء میں ان کی تحقیق پر، جس میں نائٹرک آکسائڈ گیس کی انسانی قلب اور گردش خون کے نظام میں اہمیت کا پتہ چلایا گیا مشترکہ طب کا نوبل انعام دیا گیا ۔یہ دریافت کہ یہ گیس خون کی شریانوں کو کھولنے میں ایک اہم عنصر ہے، ویاگرا نامی دوائی جو کہ دل کے مریضوں کے لیے کافی مفید ثابت ہوئی کی تیاری میں انتہائی مدد گار ثابت ہوئی۔19 مئی 2009ء کو امریکی ریاست ریاست واشنگٹن میں ان کا انتقال ہو گیا۔