سرکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سرکس
Barnum & Bailey clowns and geese2.jpg
1900ء میں سرکس کا ایک اشتہار
Types معاصری سرکس
Ancestor arts ڈرامہ
Originating culture قدیم روم

سرکس ایک چلتی پھرتی فنکاروں کی کمپنی ہوتی ہے۔ جس میں شعبدہ باز، بذلہ گو، کسرتی جھولے، مختلف اقسام کے تربیت شدہ جانور ( مثلاً : شیر، ہاتھی وغیرہ ) اور دیگر متجسس کرتب دکھانے والے فنکار ہوتے ہیں۔ سرکس ایک دائرہ نما گھیرے (احاطہ) میں دکھایا جاتا ہے جس کے چاروں طرف تماشائیاں بیٹھتے ہیں۔ زیادہ تر سرکس ایک وسیع خیمے کے نیچے دکھایا جاتا ہے۔

جرمنی کے ایک سرکس خیمہ


تصاویر[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=سرکس&oldid=733180’’ مستعادہ منجانب