مندرجات کا رخ کریں

صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد T

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Table جدول
Tear off
Terminal نہایہ
Text متن، نص
Themes انشاء
Three-D effect سہ الابعادی تاثیر
Timeout اتمام
Title عنوان
Titled عنوان شدہ
Toggle تدویم
Toggle key کلید تدویم
Toggle button زر تدویم
Top-level domain بلند ترین اسمِ ساحہ
Top-level domain name بلند ترین اسمِ ساحہ
Trackback
Tutorial آموختار، درس خصوصی
Type 1۔ قسم ، خط نگاری ، خط
Typeface خط ج: خطوط
Typewriter خط نگار --- (یہاں خط سے مراد مشینی خط کی ہے جنکو font بھی کہا جاتا ہے اور نگار کہتے ہیں لکھنے والے آلے کو)
Typewriting خط نگاری ---- (یعنی خط نگار کے ذریعہ لکھنا یا اس سے لکھی گئی تحریر)
Typist خط نویس ---- (typewriter سے لکھنے والی شخصیت، خط اور نویس سے بنا ہوا لفظ)
Typography طبعہ تخطیط/ تخطیطِ خطی ---- (typewriter کے یا مکینیکل حروف یعنی fonts کو بنانے کا فن۔ تخطیط کا مطلب graphy ہوتا ہے یعنی خطوط بنانا ، بعض اوقات اس کو خطی بھی کہا جاتا ہے مثلا خوش خطی calli-graphy۔
مزید دیکھیں graphy , typeface ، typewriter ، type اور font)
Tab لوحہ
Textual متنی
Transaction لین دین
Transmit ارسال


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

[ترمیم]