شمارندی مسرد P

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
pane
public switched
telephone network-
1- عوامی بدیل ٹیلیفون جالِکار ، 2- عوامی بدیل بعید تکلمی جالِکار ---- (دنیا کے عوامی سرکٹ سوئچڈ ٹیلیفون کا ایک نیٹ ورک)
panel لوح
paragraph بند، پیرہ، فقرہ، سطر
paste چسپاں
Pingback
Preferences ترجیحات
popup برخیزہ
progress پیشرفت، تقدّم، سبقت، ارتقاء
plug سدادہ ----
Plug-in در سداد ----
Plug-out بر سداد ----
Purge تطہیر
protocol دستور
printer مطبعہ
profile نمایہ، نیمرُخ
program برنامج، برامج، برنامہ
proxy نیابہ
proxy server نیابی معیل / معیل النیابہ
port رَہ







A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط [ترمیم]