شمارندی مسرد B

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
back واپس ، پشت
backbone پشتی ستون ، ریڑھ کی ہڈی --- (کسی نیٹ ورک کی اہم تاریں اور راستے)
back door پشتی دروازہ
back end پشتی سرا ---- (کسی database کا وہ حصہ جو کہ صارف کے سامنے interface پر نہ ہو)
background پسمنظر
backlit پشتی نور
backspace پشتی جگہ
backspace key پشتی کلید
backslash پس خط ، الٹا خط
backup پُشتہ (جمع: پشتان) / پشتبان / پشتبانی
back-up درج بالا
backup file پشتبان مَلَف
bandwidth عرضِ شریط
bar بند
Basic Input/Output System اساسی ادخال/اخراج نظام
BIOS اندراج بالا
button زِرَیہ
bluetooth نیلادانت







A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط [ترمیم]