شمارندی مسرد R

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
random تصادفی
recording تسجیل ---- (تسجیل کا لفظ سجل سے بنا ہے جسکے معنی record کے ہوتے ہیں)
record updated تجدیدِ سجل
remote control تضبیطِ بعیدہ
reset طاقمِ نو
request استدعا، التجا، التماس، یطلب
restricted محدود ---- (گو ممنوعہ بھی استعمال ہوتا ہے مگر محدود زیادہ مناسب ہے)
    • جناب! محدود تو limited کیلئے استعمال ہوتا ہے؟
restart آغازِ نو
reunion اتحاد مکرر
Revert رجع
Review جائزہ
Reconquista استرداد (اسپین سے مسلمانوں کو نکالنے کے لئے عیسائیوں کی طویل کوششوں کو کہا جاتا ہے)
Registry اِندراجہ
Reload باز تحمیل







A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط [ترمیم]