آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شمارندی مسرد G سے رجوع مکرر)
|
- ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
- اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
- ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
- اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
|
انگریزی اصطلاح
|
اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
|
Guide |
بصورت انسان ، راہنما ؛ بصورت آلہ امام ، جیسے AGV
|
Generic top-level Domains |
عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ
|
Geometric Designs
|
ہندساتی نمونے
|
Glyph
|
منقوش (جمع: منقوشات)
|
Graphical user Interfaces(GUIs)
|
ترسیمی سطح البین
|
Groupware
|
گروہی مصنع
|
بیرونی روابط[ترمیم]