شوبھا مڈگل

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
شوبھا مڈگل

مڈگل تنپورہ بجاتے ہوئے، 2006
پس منظر معلومات
پیدائشی نام شوبھا گپتا
دیگر نام شوبھا مڈگل
پیدائش 1959ء الہ آباد, اتر پردیش, بھارت
اصناف پاپ, فوک, کلاسیکی, پس پردہ گلوکاری
پیشہ گلوکارہ
سالہائے فعالیت 1986 [1] – تا حال


شوبھا مڈگل (پیدائش 1959ء) ایک مشہور بھارتی گلوکارہ ہیں۔ ان کو اصناف کلاسیکی موسیقی خیال, ٹھمری اور دادرا وغیرہ عبور حاصل ہے۔


[ترمیم] تعارف

شوبھا کا پیدائشی نام شوبھا گپتا ہے۔ وہ الہ آباد, اتر پردیش, بھارت میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام سکند اور والدہ کا نام جیا گپتا تھا اور وہ دونوں ہی جامعہ الہ آباد میں انگریزی ادب کے استاد تھے۔


[ترمیم] بیرونی روابط


[ترمیم] حوالہ حات

  1. ^ مکالمہ دی ہندو, 26 نومبر 2005.
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں