شوتوکان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شوتوکان کراٹے کی ایک قسم ہے۔ شوتوکان اپنے دفاع کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے ہیں۔ اس کے اصول جشن فناکوشی اور اس کے بیٹے یوشیتاکا نے جاپان میں بناۓ۔

  • شوتوکان کا درست تلفظ شواو تواو کان ہے اور اسکی جاپانی تین کانجی پر مشتمل ہے 松涛館 ۔ اسکا اردو مفہوم ، بیت موج صنوبر ، بنتا ہے اور اس حرف کے جزیات کی تفصیل یوں ہے
    • شواو (松) کو ماتسو بھی کہا جاتا ہے اور اسکا مطلب صنوبر کا درخت ہے
    • تواو (涛) کو نامی بھی کہا جاتا ہے، آجکل یہ کانجی کم استعمال ہوتا ہے اور اسکا مطلب موج ہے
    • کان (館) تاتے بھی کہا جاتا ہے اور اسکا مطلب جگہ، مقام، مکان اور عمارت کا ہوتا ہے

شوتوکان جاپان کے علاوہ امریکہ، بھارت، پاکستان، جرمنی اور کئ اور ممالک میں بہت مقبول ہے۔

شوتوکان میں ہر شخص کی مہارت کے لحاظ سے مختلف اعزازی پٹیاں (Belts) ہوتی ہیں۔ امریکہ فناکوشی اور کراٹے کے طرز پر صرف سفید، بھوری اور سیاہ پٹیاں ہوتی ہیں۔ لیکن پاکستان اور اکثر ممالک میں سفید، پیلی، جامنی، مالٹائ، سرخ، سبز، بھوری اور سیاہ پٹیاں استعمال کی جاتی ہے۔